شمشاد بھائی، کیا آپ کے پاس زاویہ کتاب ہے۔ تو پھر آپ سکین کر دیں نہ۔ اور اس کو بھیج دیں۔ اور اگر زاویہ کتاب نہیں ہے۔ تو جیسا اسے نظر آ رہا ہے۔ ویسا ہی رہنے دیں۔ جب کتاب کسی کو ملی تو ٹھیک کر لیں گے۔
دیکھو ذرا۔ کتنے مزے سے جواب دے رہے ہیں۔ اگلے ہفتے متوقع ہے۔ بات تو پوری پڑھ لیتے۔ وہ بے نظیر اور نواز شریف کی بات تھی۔ اللہ بچائے مجھے کس کے ساتھ کوئی ملا رہا ہے۔ :? :lol:
بہت اچھی غزل ہے۔ :khoobsurat:
کیا شکوہ کریں اپنی اس زندگی سے
بہت کچھ ملا ہے بس تھوڑی کمی سے
اندھیروں میں تھا تو جل رہا تھا میں
بُجھ گیا ہوں بس ایک روشنی سے
بہت خوب!
میرا دل بھی کتنا پاگل ہے
یہ پیار تو تم سے کرتا ہے
پر سامنے جب تم آتے ہو
کچھ بھی کہنے سے ڈرتا ہے
او میرے ساجن ساجن ساجن
کتنا اس کو سمجھاتا ہوں
کتنا اس کو بہلاتا ہوں
ناداں ہے کچھ نہ سمجھتا ہے
ان رات یہ آہیں بھرتا ہے
ن