lol۔۔ابھی رپیٹ ہو رہا تھا۔ میں ابھی ہی دیکھ کر یہاں آئی ہوں۔ مائی گاڈ وہ بھوتوں میں لوگوں کو پتہ نہیں کیا نظر آ گیا تھا۔اور وہ بھی 292 نمبر سے جیتا ہے۔ :shock: :roll: مجھے آج پتہ چلا ہے کہ فن لینڈ میں کیسے لوگ رہتے ہیں۔ huh خیر میں آپ کو مبارک دینے ہی لگی تھی۔ مبارک ہو۔ :?
اچھا اب مجھے یہ...