نتائج تلاش

  1. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    زاویہ لکھنے کی کوئیک سروس؟؟ تو پھر اس لیے کہ اگر میں کچھ نہ نہ کہوں تو سارے گپیں مارنے میں ہی مصروف رہیں۔ :twisted:
  2. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    زبردست۔ چلو میرے بولنے کا کچھ فائدہ ہو گیا۔ ایک باب تو پوسٹ ہو گیا ہے۔ :khoobsurat: باقی امی سے پوچھ کر بتاتی ہوں۔ مجھے تو ڈانٹ پڑ رہی ہے کہ آ کر مدد کرواو :cry:
  3. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آج بہت کچھ بن رہا ہے۔ آنا ہے تو نہ آئیں۔ :lol:
  4. ماوراء

    یادگار لمحات

    یہ الٹی سیدھی باتیں کرنا اب چھوڑ دیں۔ :twisted: پتہ نہیں کیا کہہ رہے ہیں۔ :roll:
  5. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اگر اس ویکینڈ پر کچھ نہ ہوا تو۔۔۔بہت کچھ اچھا لگے گا۔ :D
  6. ماوراء

    یادگار لمحات

    خیال پہلے ہی آیا تھا۔ لیکن میں ذرا اور کاموں میں لگی ہوئی تھی اس لیے رپلے کرنا بھول گئی تھی۔ آپ پر کون سا میں ہنس رہی تھی۔۔؟ آپ نے کیوں مجھے چپ کروایا ہے؟ چپ تو میں نے ابھی بہت سوں کو کروانا ہے۔ :twisted:
  7. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں اسی طرح ۔۔۔شکریہ کرنے میں سارا وقت گزار دیں۔ :twisted: منصور، اس ویکینڈ پر تین باب پوسٹ ہو جانے چاہیں۔ ذرا باتیں کم کر دیں۔ :twisted:
  8. ماوراء

    یادگار لمحات

    یہ رضوان کیا مجھے چپ رہنے کا کہہ رہے تھے؟ :lol:
  9. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    زندگی میں ساتھ دینا تو نہیں کرتے پسند دم نکل جائے تو کندھے پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ
  10. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    بھئی اب تو میں چاند کی بات نہیں کر رہی۔ مجھے چندا ماموں سے بہت ڈر لگتا ہے۔ :cry: سورج پر آئیں گے تو مان جاؤں گی۔ اتنا آسان نہیں ہے۔ :x
  11. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    نہیں، میں آج ہی چاند پر شفٹ ہو رہی ہوں۔ :D :oops: میں نے چاند کا نام پھر لے لیا۔ میرا مطلب ہے سورج پر۔۔ :lol:
  12. ماوراء

    رس ملائی

    بس چیز کے پانی چھوڑنے کی وجہ سے تھوڑی سی پرابلم ہوئی ہے۔ ورنہ باقی بہت مزے کی بنی ہے۔ :)
  13. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    چلو، یہ تو اچھا کیا کہ اوسلو سے ہی ہو کر واپس آ گئے۔ ویسے بھی میرا شہر آپ کو وہاں کہیں نا ملتا۔ کیونکہ میرا اپنا دنیا سے الگ ہی ایک شہر ہے۔ جس کا آج تک کسی کو پتہ ہی نہیں چلا۔ :?
  14. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    قیصرانی، شمشاد بھائی والے بھی کئی ہفتے گزر گئے ہیں اب تو۔ چلیں ایک اور ہفتہ صیحح۔ :)
  15. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    ارے منصور، آپ ناروے بھی آئے تھے۔ لیکن میں نے تو کہیں بھی نہیں آپ کو دیکھا۔ :? اور یہ کیا واقعی صرف ناروے ہی اچھا لگا ہے ؟؟ :lol: :P شمشاد بھائی، اب آ بھی جائیں۔ huh
  16. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    شمشاد بھائی، کس چیز کی کمی کی بات کر رہے ہیں۔؟ کمی تو ہر جگہ کہیں نہ کہیں ضرور ہوتی ہے۔؟ اور ناروے آتے تو کیا پورا ہفتہ لگانا تھا۔ 6 گھنٹے تو سویڈن میں جانے میں لگے ہوں گے۔ اور ناروے آنے میں پتہ نہیں کتنا ٹائم لگ جاتا۔ :? ویسے منصور، بتا ہی دیں کہ آپ سویڈن کیوں گئے تھے۔ شمشاد بھائی کا تجسس...
  17. ماوراء

    عشق

    ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا ! جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا ! کبھی شہرِ بتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جنوں آباد کیا کبھی بستیاں بن، کبھی کوہ و دمن،رہا کتنے دنوں یہی جی کا چلن جہان حُسن ملا وہاں بیٹھ گئے، جہاں پیار ملا وہاں صاد کیا شبِ ماہ میں جب بھی یہ درد...
  18. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    شمشاد بھائی تو ہاتھ دھو کر ہی قیصرانی کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ سویڈن گئے تھے تو کون سا وہ کوہ قاف گئے تھے۔ ساتھ ساتھ ہی تو دونوں ملک ہیں۔ :?
  19. ماوراء

    یادگار لمحات

    مجھے پتہ نہیں کیوں ہنسی آ رہی ہے۔ :? :oops: :lol:
  20. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    قیصرانی، سویڈن ایسا کیا دیکھ کر آئے ہیں کہ اس کا اثر ایک ہفتے تک رہے گا۔؟ :?
Top