نتائج تلاش

  1. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    یعنی ایک ہفتہ اور۔۔ میں تو سمجھی تھی کہ آپ دو دن کے بعد کام ختم کر چکے ہوں گے۔ :?
  2. ماوراء

    رس ملائی

    ان کو تو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔ وہ گول کیا کسی بھی شکل میں نہیں بنے۔۔ :? :roll: :cry:
  3. ماوراء

    رس ملائی

    او کے ٹھیک ہے۔ میں اب ذرا بنا کر ہی بتاتی ہوں کہ کیسے بنے ہیں۔ :?
  4. ماوراء

    رس ملائی

    زکریا، ٹکڑے کرنے کا کیا مطلب ہے۔ کیا رس ملائی کے گولوں کی طرح گولیاں بنانی ہیں یا۔۔۔۔۔؟؟؟؟ :? :idea: :arrow:
  5. ماوراء

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    اچھا بھئی مان لیتی ہوں کہ آپ سچ بول رہے ہیں۔
  6. ماوراء

    یادگار لمحات

    اب یہ راتیں تو اللہ خیر ہی کرے۔ بڑی پر رونق گزریں گی۔ :lol:
  7. ماوراء

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    ہاں ہاں ۔۔ اب تو آپ یہی کہیں گے نا۔ :wink:
  8. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    انھیں خوب یاد کریں۔ وہ یہی دیکھنا چاہ رہے ہوں گے کہ کون مجھے کتنا یاد کرتا ہے۔ جیسے فرزانہ سسٹر کو یاد کیا گیا ہے۔ :P :lol:
  9. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    کچھ فریب کے پاس ہیں۔ 3 قیصرانی کے پاس ہیں۔ اور باقی اللہ والا محب علوی اس کے پاس ہیں۔ وہ تو صیحح بتاتا بھی نہیں ہے کہ اگر سپیڈ اتنی آہستہ ہے تو ہمیں بتائے کہ ہم کون سے لکھیں۔ :?
  10. ماوراء

    یادگار لمحات

    پتہ نہیں۔ میری امی کو یونیورسٹی جانے کا کچھ زیادہ ہی شوق تھا۔ اور پتہ نہیں کیا کیا پڑھتی رہی ہیں۔ :? کاش کہ میں ان کو روک سکتی۔ پر اب کیا ہو سکتا ہے۔ اب تو ہمیں۔ اتنے بڑے بڑے لیکچر سننے کو ملتے ہیں۔ اتنے بڑے فلسفے۔ کہ بندہ کہتا ہے کہ بندے کو اتنا پڑھنا ہی نہیں چاہیے۔ :?
  11. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    14 رہتے ہیں نا۔۔۔ چلیں۔ پھر زاویہ 1 سے شروع کر لیتے ہیں۔ آپ شروع سے سٹارٹ کریں۔ اور میں آخر سے۔ ؟؟
  12. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آپ ایسا کریں کہ۔ زاویہ 2 کے پہلے باب سے شروع کریں۔ ایک دفعہ اسے ریڈ کر لیں۔ اور کہیں کوئی غلطی نظر آئے تو اس کو صیحح کر لیں۔ ایڈیٹ کر کے۔ اور اس باب کو ایک نیو تھریڈ کھول کر ‘تصیحح شدہ زاویہ 2 ‘ کا نام دے دیں۔ اور ترتیب سے وہاں پوسٹ کرتے جائیں۔ اور میں زاویہ 1 کا شروع کرتی ہوں۔ ٹھیک ہے نا؟؟
  13. ماوراء

    یادگار لمحات

    ہائے کاش ہمارے ہاں بھی ایسا ہوتا۔ ہمارے بزرگ تو ہم سے آگے ہو آئے ہیں۔ ہم پیچھے رہ گئے۔ :? :D
  14. ماوراء

    تعارف السلام علیکم میں اعجاز

    ہاہاہاہاہاہاہا۔ میں ابھی انٹی کو خبر کرتی ہوں۔ کہ دیکھ لیں شمشاد بھائی کن سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ :P :D
  15. ماوراء

    یادگار لمحات

    رضوان، کیا آپ کے بزرگ آپ کی نصیحتوں پر عمل کرتے یا آپ ان کی نصیحتوں پر عمل کرتے۔ :? ؟ اور یاد آیا۔ کہ بچہ ابھی میٹرک کے امتحان دے رہا ہے۔ اسے کیا اتنی جلدی پڑی ہوئی ہے۔ ؟ ابھی تو اس کے کھیلنے کے دن ہیں۔ :lol:
  16. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ارے نہیں شمشاد بھائی۔ یہ تو پرانے والے ہیں جو میں نے دوسرے تھریڈ میں پوسٹ کیے ہوئے تھے اور آپ نے کہا تھا کہ ایک جگہ پوسٹ کر دو۔ وہی یہاں پوسٹ کیے ہیں۔ میرا تو آجکل ایک بازو بالکل کام نہیں کر رہا۔ ٹائیپنگ کی وجہ سے۔ لیکن پھر بھی اتنی ڈھیٹ ہوں۔ مسلسل کام کرتی جا رہی ہوں۔ ابھی کل بی ایس بی کے لیے...
  17. ماوراء

    یادگار لمحات

    رضوان، کیوں بچے کو ڈرا رہے ہیں۔ خوش ہونے کے دن ہیں۔ خوش ہو لینے دیں۔ :P
  18. ماوراء

    یادگار لمحات

    بچو، بڑی جلدی ہے نا۔ یہ دھیان رکھنا کہ آپ کی وحشتوں کے ساتھی سے ہی نہ آپ کو وحشت ہونے لگے۔ huh دور کے ڈھول سہانے۔ :roll:
  19. ماوراء

    یادگار لمحات

    واؤ۔۔۔تیلے بھیا کی شادی ہو رہی ہے۔ یہ عید کب آ رہی ہے۔ میں نے شادی پر آنے کی تیاری بھی کرنی ہے۔ بے چاری میری بھابی۔۔۔ :? :D
  20. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    بہتر ہے دل کے پاس رہے پاسبانِ عقل لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
Top