آپ نے تو پاکستان یاد کروا دیا۔ جب وہاں مزے مزے کی آندھیاں چلا کرتیں تھیں۔ :( لیکن مہمان اب چلے گئے ہیں۔ اور اب میں بور ہو رہی ہوں۔ سوچا کہ محفل پر جا کر مزے مزے کی باتیں کرتی ہوں۔ تو یہاں بھی سب خاموش سے ہیں۔ ویسے مجھے یقین ہو گیا ہے کہ اس خاموشی کے بعد بہت بڑا طوفان آنے والا ہے۔ لیکن میرے ہوتے...