Reformation 1537
ناروے بھی یورپ کے باقی ممالک کی طرح ایک عیسائی ملک تھا جو کہ کیتھولک مذہب تھا۔ آخری نارویجین پادری کا نام Olav تھا اس کے دو مقصد تھے ایک کہ ناروے میں سرکاری مشورے کو بادشاہت سے برتری دی جائے۔ اور دوسرا کہ نارویجین Marith Luther کے مذہب کی پیروی کریں۔ جو کہ ایک جرمن پادری...