نتائج تلاش

  1. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    چوری چوری جب نظریں ملیں چوری چوری پھر نیندیں اڑیں چوری چوری یہ دل نے کہا چوری میں بھی ہے مزا ز
  2. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    یہ صرف اپنی پوسٹس 10 کرنے کے چکر میں تھے۔یہ دیکھنا ہی بھول گئے کہ کہاں کیا پوسٹ کر رہے ہیں۔ ویسے کیا پتہ محب کے لیے پوسٹ کی ہو۔ :P
  3. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    کال کرنے کا تو تب کوئی فائدہ ہو نا جب بھابی آپ کی کوئی شکایت سننا پسند بھی کریں۔ وہ جب آپ کی اتنی تعریف کر رہی ہوتی ہیں۔ تو پھر میں شکایت لگانے والی بھی نہیں رہتی۔ :?
  4. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    قیصرانی، اگر انگلش میں ہوتا تو میں بھیج دیتی لیکن میں نارویجین کی کتابوں سے مواد اکھٹا کر رہی ہوں۔ ناروے کی ہسٹری میں نے لکھ لی ہے۔ بس اب ٹائپ کرنی ہے۔ اور باقی ممالک کی تو میں نے دو دو لائنوں میں لکھنی ہے۔ :P آپ ٹائپ کر لیں نہ۔ پھر میرے بعد پوسٹ کر دینا۔ ویسے کوشش کرتی ہوںً۔ آج ہی لکھنے کی۔
  5. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    میں نے کام تو ختم کر لیا ہے۔ لیکن ٹائپ کرنے کا بالکل دل نہیں کر رہا۔ :?
  6. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    lol۔ لیکن وہ تو ان کے نیٹ پر بیٹھنے کا بھی برا نہیں مناتیں۔ کہتی ہیں کہ اور کیا گھر میں کریں۔ اس لیے میں کہتی ہوں کہ نیٹ پر ہی لگے رہیں۔ اور میں تو جب شمشاد بھائی کی شکایت لگانے لگتی ہوں۔ اسی وقت تعریفوں کے پل بندھ جاتے ہیں۔ اور میرا منہ وہیں بند ہو کے رہ جاتا ہے۔ :? :P
  7. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اف خدایا آپ کو پتہ ہی نہیں۔ یاد سے اتوار کو آ جانا۔ اور مجھے کچھ کہنے کی ضرورت تو ہے نہیں۔ بھائی اپنی بہنوں کا ہی خیال رکھا کرتے ہیں۔ :wink: پہلے تو جیت چکے ہیں دوبارہ نہیں جیتنا کیا۔ :wink:
  8. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    وعدہ رہا وعدہ رہا پیار سے پیار کا اب ہم نہ ہوں گے جدا یہ میری دھڑکنیں سن رہا ہے خدا چاہے تمھیں کس قدر میرا دل تم کو نہیں ہے پتہ۔ د
  9. ماوراء

    الیکشن۔۔ماورا بمقابلہ محب ۔۔۔۔ہردلعزیز کون

    اس اتوار کو ہے نا ووٹنگ۔؟؟؟ یہ ہفتہ اتنا آہستہ چل رہا ہے۔ پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے اسے۔ :?
  10. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی، جہاں غلطی ہوئی ہے آپ غلطی کو ٹھیک کر دیں نا۔
  11. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ہاں مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا تھا۔ ورنہ میں سمجھ رہی تھی شاید میں نے ہی کوئی غلطی کر دی ہے۔ اور مجھ سے ناراض ہیں۔ :? ویسے سب ٹھیک تو ہے نا۔؟ طبیعت کو کیا ہوا ہے؟
  12. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    او زبردست۔ محب بہت شکریہ۔ ورنہ مجھ سے ابھی کوئی کام نہیں ہو رہا تھا۔ ویسے مجھے آجکل محب کچھ پرسرار پرسرار لگ رہے ہیں۔ لگتا ہے الیکشن کا اثر کچھ زیادہ ہی لے لیا ہے۔ :? :P
  13. ماوراء

    غیرشادی شدہ اورانکےمسائیل

    شمشاد بھائی، آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ بھابی تو آپ کے نام کے قصیدے پڑھتی ہیں۔ آپ کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتیں۔ :? :roll:
  14. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    نہیں، میرے خیال میں ایک نہیں ہیں۔ :P اچھا، اب ایسا کریں۔ محبت کے قصے اب یہاں دوبارہ شروع کر دیں۔ میرا مطلب ہے ،شعروشاعری! :D
  15. ماوراء

    مزاحیہ اشعار

    ششماد بھائی، مجھے اسی بات کا پتہ نہیں ہوتا۔ جس میں میری دلچسپی نہ ہو۔ اور جس چیز میں دلچسپی نہیں ہوتی اس کو میں لاکھ بار سیکھ لوں۔ پلے ہی نہیں پڑتی۔ :?
  16. ماوراء

    تعارف تشریف آوری کا شکریہ

    تو کیا آپ کو مفت میں چیزیں لینے کاشوق ہے۔ :P
  17. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    فریب میں نے ابھی دیکھا ہے آپ نے تو اتنا زیادہ آج پوسٹ کیا ہے۔ اب دعائیں دینے کو دل کر رہا ہے۔ لیکن دعا یاد نہیں آ رہی۔ ہاں ابھی یہی دیتی ہوں۔ کہ اللہ کرے تم ایسے ہی سب کی مدد کرتے رہو۔ :P :khoobsurat:
  18. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    اللہ میاں مجھے پلیز معاف کر دے۔ مسکے لگا لگا کر تو میں تھک جاتی ہوں۔ مجھے کسی نے مسکہ لگایا ہوتا تو اب تک میں اس محفل میں دھماکے کر چکی ہوتی۔(تباہی والے نہیں) اچھا ششماد بھائی، ابھی تھوڑا انتظار تو کریں نا۔ ابھی کر دوں گی۔ :(
  19. ماوراء

    مزاحیہ اشعار

    جس بات کی مجھے سمجھ نہیں آتی، اس کو میں سمجھنے کی کوشش بھی نہیں کرتی۔ :wink:
  20. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    مجھے ان میں سے کسی بھی قسم کا نہیں پتہ۔ :cry: محبت کی بھی سٹیجز ہوتی ہیں۔ پیار، محبت اور عشق میں پیار سب سے کرتی ہوں۔ لیکن محبت تک ابھی میں نہیں پہنچی۔ :? :P :D
Top