باقی سینئیر حضرات کو چھوڑ کر صرف سینئیر دانشور کو میرا یہ مشورہ ہے کہ محلفینس کو کھینچ کھانچ کر بھیجا فرائی میں لایا جائے۔ اس کام کے لیے اگر دانشور صاحب کی جیب بھاری کرنا پڑی تو میرا ساتھ والا مکان بن رہا ہے وہاں سے بجری اٹھا کر ڈال دی جائے گی۔
بھیجا فرائی میں اگر کھیل شروع ہو جائے تو بہت مراسلے...