نتائج تلاش

  1. ع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    کیا مجھے بھی اس نیوز چینل میں رپورٹر کی نوکری مل سکتی ہے؟
  2. ع

    بھیجا فرائی

    کیا پتا ہو گا؟ کیسے پتا ہو گا؟ اور کیوں پتا ہو گا؟ بتائیں، بتائیں جلدی کریں
  3. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    چار دن کی چاندنی اور پھر اندھیری رات ہے، لیکن اس رات میں ہم لائٹ تو جلا سکتے ہیں نا؟
  4. ع

    بھیجا فرائی

    وجی کیا، کیوں، کب اور کیسے وغیرہ کے مراسلے نہیں لکھنے
  5. ع

    بھیجا فرائی

    آپ اب جو بھی کہیں، حقیقت سب کے سامنے آ چکی ہے۔
  6. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ تو سب کھانے آپس میں بھائی بھائی مطلب برابر ہوتے جا رہے ہیں۔
  7. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    چار سیڑھیاں چڑھ کر جانا پڑے۔
  8. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنے پر چکر آنے لگتے ہیں۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ کیا ہے کہ ہمیں زیادہ بولنے کی عادت نہیں ہے۔
  10. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    چاند کو اگر مامو کہا جاتا ہے، تو کیا سورج کو تایا کہنا جائز ہے؟
  11. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ہاسٹل کی بھی اور جیل کی بھی۔
  12. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ہم میں ہے کیا کہ ہمیں کوئی حسینہ چاہے صرف جذبات ہیں جذبات میں کیا رکھا ہے؟
  13. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میری آواز سنو پیار کا راز سنو
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیپ ٹاپ وغیرہ کا کی بورڈ؟
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید جب کبھی کوئی بہت زیادہ حیران ہو جائے تو اسے طبقوں کا روشن ہونا کہتے ہیں، اور اگر حیرانی بہت ہی زیادہ ہو تو اس کو چودہ طبق روشن ہونا کہتے ہیں۔ پنجابی میں بھی استعمال کیا جاتا ہے یہ محاورہ
  16. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    مجھ کو اس رات کی تنہائی میں آواز نہ دو آواز نہ دو جس کی آواز رلا دے مجھے وہ ساز نہ دو آواز نہ دو
  17. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میں جاگوں تو سو جائے میں جاگوں تو سو جائے رام کرے ایسا ہو جائے میری نندیا توہے مل جائے میں جاگوں تو سو جائے
  18. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ساتھ کسی کے کوئی کب آتا ہے ساتھ کسی کے کب جاتا ہے پل دو پل کا ساتھ سبھی کا پل دو پل کا ناتا ہے
  19. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آگ نہ لگ جائے کہیں آگ نہ لگ جائے
  20. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    سکھ کے سب ساتھی دکھ میں نہ کوئی
Top