نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے تو فالودہ نہیں کھاتے۔ وہ تو ہری مرچیں اور امرود شوق سے کھاتے ہیں۔
  2. ع

    بھیجا فرائی

    کب کیا غصہ؟ کہاں کیا غصہ؟ کیسے کیا غصہ؟
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت اس بات کی نہیں ہے کہ رپورٹر کون ہے۔ بس کیمرہ کہاں رکھا ہے یہ انہیں بتا دیا کریں۔
  4. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ جو محبت ہے یہ ان کا ہے کام ارے محبوب کا جو بس لیتے ہوئے نام مر جائیں مٹ جائیں ہو جائیں بدنام رہنے دو چھوڑو بھئی جانے دو یار ہم نہ کریں گے پیار
  5. ع

    بھیجا فرائی

    فکر مت کریں۔ میری چائے ختم ہو گئی ہے۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک لگا کر غور کریں گے؟ اس طرح دیکھنے والوں کو لگے گا کہ کوئی پروفیسر بیٹھے ہیں۔
  7. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    موسم کی طرح تم بھی بدل تو نہ جاو گے
  8. ع

    بھیجا فرائی

    گرم تو ہے لیکن میں تھوڑی بہت ٹھنڈی کر کے پی رہا ہوں
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ساتھی رپورٹر کو بتا دیا کریں
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فالودہ پہلے کھائیں یا بعد میں؟
  11. ع

    بھیجا فرائی

    مجھے بھی غصہ نہیں آ رہا۔ چائے پیتے ہوئے تو بالکل بھی نہیں آتا۔
  12. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    ذرا سا جھوم لوں میں؟
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھوم پھر کر خبریں اکٹھی کر رہے ہیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رونا آ جائے گا، اگر آپ نے یہ کہا کہ میں کیمرہ گھر بھول آیا ہوں۔
  15. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    دل دیا ہے جاں بھی دیں گے
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر گیا ہوں میں، اس انٹرویو کی بات نہیں کی تھی۔ میرا مطلب تھا کہ اس لڑی کے بارے میں میرے کیا خیالات ہیں۔ وہ ریکارڈ کیے جائیں۔
  17. ع

    بھیجا فرائی

    حمزہ بھائی بہت غصے میں معلوم ہوتے ہیں۔ لگتا ہے کہ آج میرا بھیجا فرائی ہو کر ہی رہے گا
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ۔ ماشاء اللہ
  19. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ دوستی ہم نہیں توڑیں گے توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبری تو نہیں ہیں آپ کیمرہ مین ہیں میری ویڈیو بنائیں اور اس لڑی کے بارے میں انٹرویو کریں
Top