نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی پوچھا نہیں ہے
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تین چار جاننے والے ہیں ٹوبہ ٹیک سنگھ کے۔ ان سے پوچھ کر بتاتا ہوں۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قہوہ میں تھوڑا سا دودھ ڈال کر پی رہا ہوں۔ آج کل چائے چھوڑی ہوئی ہے
  4. ع

    بھیجا فرائی

    کوشش کر کے دیکھ لیں، ایسی باتوں سے بھیجے فرائی نہیں ہوتے!
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر ہے حمزہ بھائی نے پوچھ لیا۔ اب مجھے بھی معلوم ہو جائے گا
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب لوگوں کو اس لڑی میں ژ تو یوں ہی برا پھنسا دیتی ہے
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زمین کھسکتی ہو گی پہلے پہلے عدنان بھائی کے پاوں کے نیچے سے۔ اب تو شاید عادی ہو گئے ہیں وہ بھی۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی غلطی بھی نہیں ملتی؟
  9. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    بیکٹیریا ابھیشیک بچن کا کمرشل کیوں نہیں دیکھ لیتے؟ وٹ این آئیڈیا سر جی! دنیا میں ہر چیز کی کوئی نہ کوئی وجہ ضرور ہوتی ہے، مگر اس بات کی کیا وجہ ہے؟
  10. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    وہ اس لیے کہ بیچاری کو کسی نے جوگر نہیں لے کر دئے۔ گھٹنوں میں گیس ہو جائے تو کون سا سیرپ فائدہ مند رہتا ہے؟
  11. ع

    بھیجا فرائی

    گیم کے اصول کے مطابق آپ کو اس چیز کی اجازت نہیں دے سکتا۔ بات دہلی تک جا سکتی ہے۔ نہیں تو حویلی آ جائیے گا۔
  12. ع

    مبارکباد عظیم بھائی کو چار ہزاری منصب مبارک ہو

    بہت بہت شکریہ بہن! بہت بہت شکریہ۔ آپ کے لیے بھی بہت ساری دعائیں۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو تین دن کی شدید حبس کے بعد آج ہلکی سی بارش ہو گئی ہے لاہور میں۔ اور کچھ ہوا بھی ٹھنڈی ہو گئی ہے۔ اللہ کرے کہ حبس کی شدت میں مزید کمی آ جائے۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جو کوئی بھی جائے ژوب کے راستے سے نہ جائے۔
  15. ع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    جلدی کرو بھائی مجھے ابھی پیش اور زبر بھی لینے جانا ہے!
  16. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ملک شیک والی مشین کو الٹا کر کے چلایا جاتا ہے یا الٹا گھما کے چلانے کی بات کر رہے ہیں؟ لیکن یہ ملک کو پی کر پیٹ کو شیک کیوں نہیں کر لیا جاتا؟
  17. ع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    اگر درجن کے حساب سے ہیں تو صرف تین ہمزہ پیک کرو دیجیے، اور اگر کلو کے حساب سے تو آدھا پاو پلیز!
  18. ع

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    درجن کے حساب سے یا تول کر؟
  19. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ایسا کرنے کے لیے تھانیدار کی جگہ بھی تھانیدار کے چھوٹے بھائی کو گرفتار کرنے کے لیے آنا چاہیے! اگر دودھ سے دہی بن سکتا ہے تو دہی کا دودھ کیوں نہیں بنایا جا سکتا؟
  20. ع

    بھیجا فرائی

    ہاں تو دوکاندار کے لیے اچھا ہوتا نا، اب میں ایک بھیجے کی فیس میں دو دو بھیجے کیوں فرائی کر کے دوں؟ وہ بھی ایک ڈیپ فرائی!
Top