نتائج تلاش

  1. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آپ سینئیر کی بات کر رہے ہیں ۔ اور مجھے ابھی تک نوکری ہی نہیں ملی۔
  2. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    جب غلطی پکڑی جائے تو بات مذاق میں ڈال دینے سے شرمندگی کم ہو جاتی ہے۔ آپ دونوں دشمنوں اوہو دوستوں کی بات ہی ذہن میں آ گئی۔
  3. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    آج ذرا غور سے دیکھ لیں۔ کیمرے کی آنکھ سے۔
  4. ع

    اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!

    مت بیٹھا کریں۔ دنیا بڑی ظالم ہے۔ مگر آپ کے سوال بہت مشکل میں ڈال دیتے ہیں۔
  5. ع

    بھیجا فرائی

    جانے کی وجہ بتا کر تو جایا جا سکتا ہے۔ اس کے بعد یہ انڈر ورلڈ دوکان بن جاتا ہے۔
  6. ع

    بھیجا فرائی

    یہ انڈر ورلڈ ہے بھائی۔ یہاں آنے کا راستہ تو ہے ۔ جانے کا کوئی نہیں۔
  7. ع

    بھیجا فرائی

    میں چاہتا ہوں کہ آپ کی چھری بھی تیز ہو جائے۔ میں اکیلا یہ دوکان نہیں سنبھال سکتا۔ اور پھر کبھی کبھار کہیں آنا جانا بھی تو پڑتا ہے۔
  8. ع

    بھیجا فرائی

    کوشش کریں جب کام پہنچ سے باہر ہو جائے تو ٹیگ کر دینا۔
  9. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    میں بس کھیلتا ہوا دیکھ کر گزر جاتا تھا۔ وہ کیا ہے نا میری بی ایم ڈبلیو اس چھوٹی سی گلی میں نہیں جا پاتی تھی۔
  10. ع

    بھیجا فرائی

    بھیجا تھا؟ میں سمجھا بھیجا ہے۔ خیر بھیج دیا ہے تو میں بھی بھیج دوں گا۔
  11. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    انگوٹھی تو رشوت سمجھی جائے گی۔ خیال کریں آج کل حالات پہلے ہی ٹھیک نہیں ہیں۔
  12. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    پتا نہیں، میں نے تو تب دیکھا تھا جب نیکر پہن کر گلی میں موٹر سائیکل کے ٹائر کے ساتھ کھیلا کرتا تھا۔
  13. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    کیکری میں بھی کوئی برائی نہیں ہے۔ میں دستخط کر دیتا ہوں ۔ آپ میڈیا کو بلا لیں۔
  14. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    اور یو پہلے کوئی براوزر رہا ہو گا۔
  15. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    کیکس اینڈ بیکس والوں سے پوچھنا پڑے گا
  16. ع

    بھیجا فرائی

    مریم بہن معاف کرنا۔ مجھے لگتا ہے کہ آپ کا بھیجا ۔
  17. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ان میں سے یوٹیوب بند کر دیں اور ایک ٹیوب کو پنکچر لگا دیں۔
  18. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    اس طرح تو جیب کی جمع جیوب بن جائے گی ۔ پہلے لوگوں کو جیب بھاری کرنا پڑتی تھی پھر جیوب بھاری کرنا پڑیں گی۔
  19. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    ایک سوال کسی پنجابی سٹیج ڈرامہ میں شاید امانت چن نے پوچھا تھا کہ زندگی چار دن کی ہوتی ہے تو ٹیسٹ میچ کیوں پانچ دن کا ہوتا ہے؟
  20. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    اب میں جانو کپتی سے معافی مانگوں یا آپ سے؟
Top