زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ع
سادہ سا سوال ہے !
پھر میں تیسرا فریق بننے سے بچنا ہی چاہوں گا۔ میں نے دیکھا ہے کہ آپ کا تو جنم جنم کا ویر ہے۔
عظیم
Post #1,259
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بس یہی سزا ہے اس اے سی کی
عظیم
Post #15,057
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سادہ سا سوال ہے !
مجھے لگتا ہے کہ عدنان بھائی تو نہیں لیکن میں آپ دونوں کے درمیان تیسرا فریق ضرور بن جاوں گا
عظیم
Post #1,257
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
دل آج شاعر ہے غم آج نغمہ ہے شب یہ غزل ہے صنم غیروں کے شعروں کو او سننے والے ہو اس طرف بھی کرم
عظیم
Post #174
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہماری طرف سے تو معافی ہے
عظیم
Post #15,054
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
کبھی خوشی کبھی غم؟
عظیم
Post #107
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
سادہ سا سوال ہے !
دیکھ لو محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، سید عمران ثواب کے لیے رکعتیں پڑھتے ہیں۔
عظیم
Post #1,254
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سادہ سا سوال ہے !
میں اس معاملے میں خاموش رہنا چاہتا ہوں۔ میں جان گیا ہوں کہ آپ عدنان بھائی سے میری دشمنی کرانا چاہتے ہیں۔
عظیم
Post #1,252
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
سادہ سا سوال ہے !
جوں کی توں بھی کہاں رہتی ہے۔ ایک زمانے میں "تکھ" ہوتی ہے پھر جوں بنتی ہے۔ اس جدید دور میں جوئیں نکالنے والی مشین بنائی جا چکی ہے تو خارش کرنے والا ہاتھ کیوں نہیں ایجاد ہو جاتا؟
عظیم
Post #1,250
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
ہم تم سے جدا ہو کے مر جائیں گے رو رو کے
عظیم
Post #172
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
تھوڑی مشکل ترکیب ہو گئی ہے میرے لیے (نزلہ بر عضو ضعیف) لیکن تھوڑی تھوڑی سمجھ میں بھی آ گئی ہے۔
عظیم
Post #105
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
جان بوجھ کر تیسرا فریق بنا رہے ہیں، تاکہ میں ان کے ساتھ مل کر عدنان بھائی کے ساتھ دشمنی میں حصہ لوں۔
عظیم
Post #103
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
ہم دونوں کی لڑائی میں بیچارے عدنان بھائی کو کیوں لا رہے ہیں؟
عظیم
Post #101
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
عدنان بھائی نے تو اور مشکل میں ڈال دینا ہے
عظیم
Post #99
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
اجتماعی انٹرویو ؛ سلسلہ اَوَّل!
اس جواب میں تدوین کی جائے پلیز۔ مجھے آپ کی شخصیت کے بارے میں جاننے میں بہت مشکل پیش آ رہی ہے۔
عظیم
Post #97
جولائی 10، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
ع
آئیں گیتوں میں باتیں کریں
تم مجھے یوں بھلا نہ پاو گے جب کبھی بھی سنو گے گیت مرے سنگ سنگ تم بھی گنگناو گے
عظیم
Post #170
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نامراد اے سی کی یہ مجال!
عظیم
Post #15,052
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیمو والے پانی کا موسم ہے آج کل
عظیم
Post #15,050
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گرمی بہت ہے
عظیم
Post #15,048
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ع
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہمیں اس بات سے کیا ہے کہ کوئی کس سال جاتا ہے
عظیم
Post #6,980
جولائی 10، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top