نتائج تلاش

  1. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کب تلک شمع جلی یاد نہیں
  2. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    سمجھوتا غموں سے کر لو سمجھوتا غموں سے کر زندگی میں غم بھی ملتے ہیں ہووووو پت جھڑ آتے ہی رہتے ہیں پت جھڑ آتے ہی رہتے ہیں
  3. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    اے بھائی ذرا دیکھ کے چل آگے ہی نہیں پیچھے بھی اوپر ہی نہیں نیچے بھی دائیں ہی نہیں بائیں بھی
  4. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آئینہ وہی رہتا ہے چہرے بدل جاتے ہیں
  5. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے
  6. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
  7. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    او جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا
  8. ع

    سادہ سا سوال ہے !

    گھر کی مرغی دال کے برابر ہوتی ہے کیا گھر کی دال بھی مرغی کے برابر ہو سکتی ہے
  9. ع

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    کھایا بھی جا سکتا ہے ایک پرنٹ نکلوا کر کاغذ کو آسانی کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے
  10. ع

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    یہ تو اچھا ہو گیا محفل میں سے ہی لسی کا انتظام بھی ہو گیا
  11. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    او بسنتی پون بادل نہ جا رے نہ جا روکو کوئی
  12. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آئے ہو ابھی بیٹھو تو سہی جانے کی باتیں جانے دو
  13. ع

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    بہت شکریہ اب مزید فرمائش نہیں کرنی ورنہ لسی کا خیال آ رہا تھا دل میں
  14. ع

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    آپ نے شاید میری فرمائش نہیں دیکھی یا میری بات ہی اچھی نہیں لگی ہو گی
  15. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    آئیے آپ کا انتظار تھا
  16. ع

    تیرہویں سالگرہ اہل محفلین: ایک آن لائن نشست

    ساتھ میں مکئی کی روٹی بھی لائیں
  17. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    میں آپ کا انتظار کر رہا ہوں
  18. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    حمزہ بھائی کوشش کریں کہ مجھ سے بات ہو کوئی مطلب نکلے گیت کے بول کا
  19. ع

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    تحفوں کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے تو میں بھی لائن میں لگ جاؤں
  20. ع

    آئیں گیتوں میں باتیں کریں

    دلبر مرے کب تک مجھے ایسے ہی تڑپائے گا
Top