پہلی پوری بات تو پڑھ لیا کریں۔ میں نے کہا تھا کہ جب میں مشہور ہو جاوں گا تو میری تو چھوٹی موٹی خبر بھی چل جائے گی۔ لیکن آپ جو بیچارے ایک چھوٹے سے رپورٹر ہوں گے تب میں آپ کی مدد کے لیے اپنی تلاش کی ہوئی اچھی خبریں آپ کو دے دیا کروں گا۔ کہ چلو غریب ہے بیچارہ تھوڑا نام وغیرہ کما لے۔