آج اچانک ہی یہ دلچسپ واقعہ یاد آ گیا، سوچا شئر کرتا چلوں۔
2002ء عام انتخابات کی مہم چل رہی تھی۔ ہم رات کے 1 بجے کراچی کمپنی اسلام آباد میں پوسٹر لگا رہے تھے۔ اتنے میں ایک جانب نظر پڑی تو ایک برقع پوش خاتون وہاں پوسٹر لگا رہی تھیں۔ ہم لوگ گئے ان کے پاس کہ ان کے پوسٹر بھی ہم ہی لگا دیں۔ تو وہ ایک...