مراسلہ جات پڑھتے ہوئے یہی سمجھ رہا تھا کہ بات شاید عرفان بھائی کے انٹرویو والی لڑی میں چل رہی ہے۔
امید ہے کہ نوجوان جلد ہی کمیسٹری سے توبہ تائب ہو جائے گا۔
میں نے جس دن کیمسٹری پڑھی تھی، اس دن سمجھ گیا تھا کہ اس کے ساتھ اپنی کوئی کیمسٹری نہیں۔
کیمیا دان کا تصور کچھ یوں بندھتا ہے کہ عینک پہنے مختلف کیمیکلز کی ملاوٹ میں ہمہ وقت مگن رہتے ہیں۔
یہ بتائیے گا کہ کبھی لیب میں کوئی دھماکہ کیا؟
محفل میں خوش آمدید
ان مشاغل کے ساتھ تو کلیئر ہونا مشکل ہے۔
فوراً سے پیشتر یہ مشاغل ترک کریں، تاکہ کلیئر ہونے کی دعا نہ ہو، بلکہ اچھے نمبرز کی دعا کی جا سکے۔ :)