نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    اسد سے پہلے، اور ان سے پہلے حارث۔ بابر سے اوپن کروائیں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    سکاٹ لینڈ کے ساتھ دو ٹی ٹوئنٹیز کے لیے ٹیم کا اعلان T20 squad: Ahmed Shehzad, Fakhar Zaman, Haris Sohail, Shoaib Malik, Asif Ali, Sarfraz Ahmed (capt & wk), Hussain Talat, Faheem Ashraf, Muhammad Nawaz, Shadab Khan, Mohammad Amir, Hasan Ali, Rahat Ali, Usman Khan, Shaheen Afridi صرف ان فٹ بابر...
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    میری رائے یہ ہے کہ اظہر کو واپس ون ڈاؤن پوزیشن پر لایا جائے۔ اور اسد شفیق کو واپس چھٹے پر۔
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    کیا خیال ہے سکاٹ لینڈ ٹی ٹوئنٹیز کی گنجائش بھی اسی لڑی میں نکالی جائے، یا الگ بنائی جائے؟
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    شروع میں بہت اچھی رہی ہے۔ اب کافی عرصہ سے نہیں دکھائی پرفارمنس۔ 38 کی اوسط شروع کی اچھی کارکردگی کی وجہ سے ہی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    اور میں نے کبھی عروض کی کتاب کی جانب منہ اٹھا کر بھی نہیں دیکھا۔ کسی نے زبردستی دکھا دی ہو، تو اور بات ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    نہیں بھیا، ہم نے (جان بوجھ کر) دال پر تشدید نہیں لگائی تھی۔ اتنا مطلب تو وہاں دیکھے بغیر معلوم تھا۔ محفل پر متنازعہ ہونا مثالوں سے ثابت کریں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    حق ہا۔ دوست دوست نہ رہا۔ یعنی دوستوں نے بھی عدو سمجھ لیا؟ ماشاء اللہ۔ جوانی تو اب شروع ہوئی ہے۔ میرے خیال میں تو آپ سب سے غیر متنازعہ شخصیات میں سے ایک ہیں۔ ویسے متنازعہ کا مطلب کیا ہے؟
  9. محمد تابش صدیقی

    محفلین کے انٹرویو

    فہرست میں نام موجود ہے۔ کوئی بچ کر نہیں جائے گا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آلو کا گھونسلہ کہتے ہیں ویسے
  11. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    الیکشن کمیشن سے نام نکلوا کر ان ووٹرز کے گھر دیگ بھجوائی ہو گی۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تابش دہلوی ::::: مِرے دِل کے بَست و کُشاد میں یہ نمُود کیسی نمُو کی ہے ::::: Tabish Dehlvi

    ابھی تلاش کیا تو طارق شاہ صاحب نے بھی پوسٹ کی ہوئی ہے۔ وہاں درست ہے۔ نہ ہو نااُمید ابھی عِشق سے، ابھی دِل میں بوند لہُو کی ہے
  13. محمد تابش صدیقی

    حبیب بن کر رقیب ٹھہرے

    دوسری دفعہ توجہ دلا رہا ہوں کہ پسندیدہ کلام کے زمرہ میں پوسٹ کیجیے۔ اور پوسٹ کرنے سے پہلے تلاش کر لیجیے کہ کلام پہلے پوسٹ شدہ تو نہیں ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ہمارے ہاں جو دودھ آتا ہے۔ اس کی بالائی اکٹھی کرتے رہتے ہیں، اور مناسب مقدار میں اکٹھی ہونے کے بعد پکا کر گھی نکال لیا جاتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    تابش دہلوی ::::: مِرے دِل کے بَست و کُشاد میں یہ نمُود کیسی نمُو کی ہے ::::: Tabish Dehlvi

    پیارے بھائی، دیگر شعراء کی شاعری کے لیے پسندیدہ کلام کا زمرہ ہے۔ پابندِ بحور شاعری کا زمرہ اپنی شاعری کے لیے ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیسی گھی خود گھر میں نکالتے ہیں، وہی استعمال ہوتا ہے۔ مکھن مہنگا پڑ جائے گا۔
Top