جذباتی طور پر آپ کی بات کی تعریف کی جا سکتی ہے، مگر عقلی طور پر نہیں۔ یعنی ان کے آج تک زندہ رہنے کا ویسے بھی کوئی امکان نہ تھا کہ اب ان کی وفات پر افسوس کیا جائے، لہٰذا ایسی پرانی چیزیں اپنے پرانا ہونے کے سبب دلچسپی کا باعث بنتی ہیں، اور لوگ "پسند" کرتے ہیں۔ :)