جنرل ضیاء کے دور کی باتیں تو نہیں معلوم، کہ کیا واقعی ایسا ہوا کہ نہیں۔
البتہ جنرل مشرف نے بھی کالا باغ ڈیم پر زبانی کلامی باتیں ہی کی تھیں۔ ورنہ 99 سے لے کر 2008 کم وقت نہیں تھا ڈیم بنانے کے لیے۔
اس کو ابھی تک صرف سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔ ڈکٹیٹروں کی جانب سے بھی اور...