نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    پنڈی اسلام آباد والوں سے یہ بھی پوچھنا پڑتا ہے۔ تہذیب بیکری کا پیزا یا پیزا ہٹ کا پیزا؟
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف رسمی تعارف

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اصل میں شیخ صاحب اس پریشانی میں ہیں کہ کچھ تو میرے کہے کے مطابق ہو۔ الیکشن اگر میرے کہنے پر جلدی نہیں ہوئے تو لیٹ ہی میرے کہنے پر ہو جائیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    حالانکہ یہ افطاریوں کا سیزن ہے، اور شیخ صاحب کا یہ سیزن ہمیشہ بہت بھرپور رہا کرتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹویٹر نے نام اور ہینڈل بدلنے کی سہولت دے کر اس دو نمبری کا راستہ کھولا ہوا ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہء انگلستان، آئرلینڈ و اسکاٹ لینڈ!

    آج بارش رہنے کے امکانات بتائے جا رہے ہیں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ہم اس پر احتجاج وغیرہ کرتے ہیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: جب سے وہ لب کشا نہیں ہوتا ٭ نظرؔ لکھنوی

    جب سے وہ لب کشا نہیں ہوتا غنچۂ دل یہ وا نہیں ہوتا ایک اللہ کا نہیں ہوتا آدمی ورنہ کیا نہیں ہوتا کیوں لبوں پر مرے ہنسی آئے دل میں کب درد سا نہیں ہوتا شکل تبدیل ہوتی رہتی ہے کوئی ذرہ فنا نہیں ہوتا شیخ کی طرح کیسے بات کریں ہم سے یہ بچپنا نہیں ہوتا وہ تمنا کا خون کرتے ہیں جس کا کچھ خوں بہا نہیں...
  9. محمد تابش صدیقی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    آنکھوں میں اشک، آہ لبوں پر، جگر میں سوز آئی ہے ان کی یاد بڑے اہتمام سے نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    کافری شیوہ مرا، فطرت مسلمانی مری یاد ان کی سو بتوں کے درمیاں رکھتا ہوں میں نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    وہی تو سمجھا ہوا ہے، وہ بھی جمیل سوئیٹس کا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    ان کا خیال جملہ مشاغل کے ساتھ ساتھ رہتی ہے ان کی یاد مرے دل کے ساتھ ساتھ نظرؔ لکھنوی
  13. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    خبر تو عمومی یے۔ یہ بار بار پاکستانی کا حوالہ ضروری تھا؟ بحیثیتِ مجموعی ہم احساسِ کمتری کا شکار ہو چکے ہیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ورلڈکپ کے دنوں میں کراچی میں لیاری کا ماحول بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    سیالکوٹ تو یقیناً پنجاب کا شہر ہے۔ میرا خیال تھا کہ سیالکوٹی سویٹس کسی دوکان کا نام ہے۔ جیسے اسلام آباد میں شکارپوری سویٹس بھی ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    انٹرویو یاز بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات یاز کی جانب سے بھی ای بک یا ہارڈ کاپی؟ ماؤس یا ٹچ پیڈ؟ ایپل یا اینڈروئیڈ؟ کال یا میسج؟ ڈرائیو یا پیدل؟ ہینڈ بیگ یا بیک پیک؟ برگر یا پراٹھا؟ چائے یا کافی؟ پہاڑ یا سمندر؟ سبز یا نیلا؟
  17. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ابھی تجربہ نہیں ہوا۔ کیا پنڈی، اسلام آباد میں ہی ہے؟
  18. محمد تابش صدیقی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    اور جمیل سویٹس کے ہوں تو دنگل بھی ہو سکتا ہے۔
Top