مختصراً یہ کہ حمزہ علی عباسی ایک ایکٹر اور پی ٹی آئی کا ورکر ہے۔
قصہ یہ ہے کہ عمران خان کی سابقہ بیگم ریحام خان نے ایک کتاب لکھی ہے اور اس میں مبینہ طور پر کافی تہلکہ خیز باتیں ہیں۔
ان ہیکڈ یا فیک ای میلز کے ذریعے حمزہ عباسی نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ریحام نے یہ کتاب ن لیگ کی ڈائریکشن پر...