~~
کسی سے تم پیار کرو
تو پھر اظہار کرو
کہیں نہ پھر دیر ہو جائے۔
کسی پہ اعتبار کرو
تو پھر اقرار کرو
کہیں نہ پھر دیر ہو جائے
یہی تو دل چرانے کا انداز ہوتا ہے
پ
~~
~~
ہاں، انتظار تو کر رہی ہوں۔ جو مجھے کرنا بالکل اچھا نہیں لگتا۔ اب یا تو آپ اسی وقت بتاتیں تو اچھا تھا۔ خیر، انتظار کرنے میں مزہ بھی آتا ہے۔ میں کر رہی ہوں۔ فرزانہ سسٹر کا زیادہ بے چینی سے رہے گا۔ ویسے فرزانہ سسٹر کے کوئی فیملی ممبر یہاں ہیں؟؟
~~
راتیں سچی ہیں، دن جھوٹے ہیں
~~
چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی میں اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا
اِن کی لذت اور اذیت سے میں اپنا عہد نہیں توڑوں گا
تیز نظر نابیناؤں کی آبادی میں ،
کیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں
ہاں میرے خوابوں کو تمھاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیر...
~~
ہاں نا۔ میں نے اپنی تعریفیں اتنی سنیں ہیں کہ اب مجھے پورا کونفیڈینس ہے۔ کہ میں کھانا اچھا بنا لیتی ہوں۔ اور جب اعتماد ہو تو کبھی بھی کوئی کام خراب نہیں ہوتا۔ ویسے باجو، جب کھا کر جائیں گی تو آپ کو بھی ضرور بتا ہی دیں گی۔ :wink:
~~
~~
نہیں، ایسا نہ کہیے۔ میں ایسے زیادہ بہتر ہوں۔ ویسے بھی زکریا کی باتیں میں تو کم از کم نہیں سن سکوں گی۔ کل کو انھوں نے مجھے بھی نکما کہہ دیا تو میں کیا کروں گی۔ :cry:
~~