نتائج تلاش

  1. ماوراء

    Hangman

    ~~ پانچ ہو گئے ہیں۔ باقی ذرا ٹھہر کر کرتی ہوں۔ ~~
  2. ماوراء

    Hangman

    ~~ اگر آپ ایل لیول کو مکمل نہیں کر سکیں گی تو دوبارہ سے سٹارٹ ہو گی۔ اس لیے دوبارہ وہی سے لکھنا پڑے گا۔ اس لیول تک جانے کے لیے۔ ~~
  3. ماوراء

    Hangman

    ~~ تین راؤنڈ مکمل۔ !!! ~~
  4. ماوراء

    آپ کی تصویر

    ~~ شمشاد بھائی یہاں آپ کو تصویر پوسٹ کرنے کا طریقہ مل جائے گا۔ اور یہ تو بہت آسان ہے۔ ~~
  5. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    ~~ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔ چلیں، آپ سے کام کروانے کا نسخہ تو مجھے معلوم ہو چکا ہے۔lol ۔ غلطی ہر بار نہیں کرتی۔ :wink: ~~
  6. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    ~~ قیصرانی، آجکل لگتا ہے کہ میری نظر میں کوئی فرق آ رہا ہے۔ پتہ نہیں میں نے اس کو کیسے مِس کر دیا۔ لیکن میں نے ابھی ریڈ کی ہے۔ واقعی بہت اچھا لکھا ہے۔ مجھے پتہ ہوتا تو میں لکھ کر درستگی کے لیے آپ کو بھیج دیتی۔ خیر۔ بہت زبردست لکھا ہے۔ دوسرے حصے کا انتظار رہے گا۔ :khoobsurat: ~~
  7. ماوراء

    معدوم مینڈک کی واپسی

    ~~ ماشاءاللہ میرا سیاسیات سے بہت گہرا تعلق ہے۔ ابو میرے کئی بار کئی بار الیکشن میں جیت اور ہار کا سامنا کر چکے ہیں۔ امی سیاست میں سب سے آگے ہیں۔اور۔۔۔چلیں رہنے دیجئیے۔ میں اپنی پوری فیملی کی سیاسی تاریخ لکھنے لگی تھی۔ :? :P :D ویسے یہ مینڈکوں کی تحقیق کچھ دوستوں نے واقعی کرنے کا سوچ رکھا...
  8. ماوراء

    Hangman

    ~~ میں نے ابھی دو لیول ہی مکمل کیے ہیں۔ :? ~~
  9. ماوراء

    لاہور کی کچی پکی تصویر

    ~~ کچھ ہی دنوں میں بی بی سی یہاں شفٹ ہو رہا ہے۔ :P ~~
  10. ماوراء

    معدوم مینڈک کی واپسی

    ~~ شکریہ فرزانہ سسٹر۔ اتنی اہم معلومات کا۔ اہم اس لیے کہ یہاں بھی کچھ دوست اسی قسم کی کسی تحقیق کرنے کا سوچ رہے تھے۔ شاید ان کے لیے یہ مفید ثابت ہو سکے۔ :P ~~
  11. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    ~~ کہاں کہاں نہ پھریں منزلیں تعاقب میں مگر یہ لوگ کہ جو دھوپ کے نہ چھاؤں کے میں اپنی آگ میں جل کے بھی راکھ نہ ہو سکا بُجھا گئے مجھے شعلے تیری صداؤں کے ~~
  12. ماوراء

    “اوسلو “ میں کوئی ہے؟

    ~~ واپسی پر کیا مطلب۔۔۔مجھ سے ملے بغیر ہی آ جائیں گی۔ مجھے تو یہاں سے واپسی پر سارا سفرنامہ سنا کر جانا نا۔ پھر کسی اور کو سنانا۔ مجھے انتظار رہے گا۔ ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ آئیں اور مجھ سے ملے بغیر ہی چلی جائیں۔ آپ چاہے جہاں بھی ہوئیں میں آپ کو ڈھونڈ لوں گی۔ ~~
  13. ماوراء

    “اوسلو “ میں کوئی ہے؟

    ~~ کیوں کیا میں کوئی نادر چیز ہوں جو میں دیکھنے والی چیز ہوں۔ :? ~~
  14. ماوراء

    “اوسلو “ میں کوئی ہے؟

    مجھے تو بہت خوشی ہوئی تھی سن کر کہ آپ اوسلو آ رہی ہیں۔ میں نے سوچا ابھی آنے میں کافی دن ہیں۔ ذرا تنگ کرتی ہوں۔ جب آنے والی ہوں گی تو تفصیل ضرور پوچھوں گی۔ یقین جانئے مجھے تو بہت خوشی ہوئی ہے۔ چلیں۔ خیر۔ اب آپ مجھے ساری تفصیلات بتا دیں۔ کہاں آ رہی ہیں۔ کتنے دن رہنے کا پروگرام ہے۔ وغیرہ وغیرہ۔
  15. ماوراء

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)

    میں اس بات کا رپلے ، اوسلو میں کوئی ہے‘ میں ہی کر رہی ہوں۔
  16. ماوراء

    آنکھوں کا علاج

    :lol: بے چارہ ڈاکٹر۔۔ :D
  17. ماوراء

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)

    مجھ سے ملنے۔۔۔؟؟ :shock: میں تو خالہ کے پاس 1 مہینے کے لیے جرمنی جا رہی ہوں۔ :wink:
  18. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    اعلان:- کل قیصرانی ہم سب کے لیے فن لینڈ کی تاریخ محفل پر پوسٹ کریں گے۔ (آج مجھے محسوس ہو رہا ہے کہ میرا لکی ڈے تھا۔ قیصرانی بھی آج فن لینڈ کی تاریخ لکھنے کا مان گئے تھے۔) :P
  19. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    ظفری کو محب کی کمپنی میں بالکل جانے نہ دینا۔ ورنہ چوتھے دن ہی کام سے یا محب سے دور بھاگ جائیں گے۔ :P کام ساتھ ساتھ تو ہوتا ہی رہے گا۔ انشاءاللہ مدد کرنے والے بڑھیں گے ہی۔ ویسے مجھے ایک بہت کام کا بندہ ملا ہے۔ وہ پاکستان سے یہاں پڑھنے آئیں ہیں۔ اور ان کے پلانز میں سے ایک اردو کی ترجیح بھی...
  20. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    سمجھ داری تو مجھ میں ماشاءاللہ کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔ اس لیے نہ سمجھوں یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ ظفری کو جب میں نے کہا تھا تو انھوں نے کہا تھا کہ یہ کافی مشکل کام ہے۔ لیکن میں فارغ ہوا تو ضرور مدد کرواؤں گا۔ لیکن آپ کی بار تو مکمل حامی بھر لی ہے۔ :? لیکن میں خوش ہوں شکر ہے، آپ کے کہنے سے ہی ، مگر...
Top