نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    :oops: ایک تو میں غور سے پڑھتی بھی نہیں ہوں۔ :? خیر، کتنے سال کا ہے؟؟ جلدی بتائیں پھر میں اپنے میسج کو ایڈیٹ کروں۔ :P
  2. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    فرزانہ سسٹر، آپ کی غیر حاضری اتنی زیادہ تو نہیں تھی لیکن منصور نے اسے پتہ نہیں کہاں تک لے گئے۔ اور آپ کے پیچھے سے انھوں نے ہمیں بہت تنگ کیا ہے۔ :? خیر۔ آپ کو خوش آمدید۔ لیکن پلیز اب آتی رہیے گا۔ :)
  3. ماوراء

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    محب۔۔ :roll: زبیر کیا دیکھے گا کہ اس میں نے اسے یہاں وش کیا ہے؟؟ ہاں بڑا ہو کر شاید دیکھ لے۔ اس لیے زبیر کو دوسری سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ زبیر کو صحت و تندرستی دے۔ اور بڑا ہو کر بہت اچھا بچہ بنے۔ اپنے پاپا کی طرح بالکل نہیں۔ ان سے زیادہ اچھا۔ :P موم بتیاں زیادہ ہو...
  4. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    مکمل ہونے کے بعد انشاءاللہ ضرور کروں گی۔ :D
  5. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    انکار کی بات نہیں ہے قیصرانی، مجھے کوئی بھی مدد کر کے خوشی ہو گی۔ ہاں البتہ مدد آسان ہو تو۔ اور جب میں کوئی مدد نہیں کر سکتی تو میں کہہ دیتی ہوں کہ میں یہ کام نہیں کر سکتی۔ اور موڈ میرا آج ہی تو ٹھیک ہے۔ ورنہ خراب ہوتا تو شاید کہہ دیتی کہ ہاں ٹھیک ہے میں مدد کروا دوں گی۔ بھلے کام آتا ہوتا یا نا۔
  6. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    lol۔۔رضوان اب تو ہم نے سن لیا ہے۔ :( ویسے محب نے کہا تھا کہ تم زاویہ شروع کرو۔ اور میں اور رضوان آبِ گم لکھتے ہیں۔ ہمارا زاویہ انشاءاللہ بہت جلد پورا ہونے والا ہے۔ اب میرا شمشاد بھائی، فریب، قیصرانی، فیصل بھائی سب کا شکریہ کرنے کا بہت دل کر رہا ہے۔ :?
  7. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ماوراء۔۔۔مدد۔۔۔مضامین۔۔۔ :shock: :roll: محب، جو کام میں کر سکتی ہوں اس میں آپ کی ہزار بار مدد کرنے میں تیار ہوں۔ لیکن یہاں میں نےمدد بھی کروائی تو سارا کام خراب ہو جائے گا۔ :? قیصرانی، آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میں نے وہ مضمون بہت اچھا لکھا ہے۔ اس کو کوئی پڑھ کر مجھے برا بھلا ہی کہہ...
  8. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    آپ سمجھا دیں نہ۔۔ :?
  9. ماوراء

    تعارف قیصرانی کا نیا نام

    کس کی بات کر رہی ہیں؟؟ :?
  10. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    آپ نے محب کے حصے کے 4 باب لکھے ہیں۔ ویسے زاویہ کے کام پر لگایا میں نے ہے آپ کو۔۔۔اور سر محب کا بلند ہو رہا ہے۔ میرا مطلب ہے فخر سے۔ :P
  11. ماوراء

    جیوکیشنگ

    زبردست ذکریا۔ بہت اچھا لکھا ہے۔ لیکن یہ گیم تو بہت ہی مشکل اور دماغ والوں کے لیے ہے۔ کم از کم میں تو کبھی بھی نہیں اس کو کھیل سکوں گی۔ :?
  12. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    کیا اس کا مطلب بلند ہوتا ہے؟؟ مجھے آج پتہ چلا ہے۔ :? :roll:
  13. ماوراء

    چھوٹی سی غلط فہمی

    ہاں، مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا تھا۔ اسی لیے کہا ہے کہ یہ غزل ٹینا ثانی کی آواز میں ہی اچھی لگتی ہے۔ :D
  14. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    کیا کہہ رہے ہیں۔ بس اب کوئی مشورہ نہ دیجئے گا۔ :twisted:
  15. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    ویسے میں سوچ رہی ہوں کہ نک بھی چینج کر لوں۔ آپ کے پاس کوئی آئیڈیا ہے؟؟ :twisted:
  16. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    پتہ نہیں کیوں مجھے آجکل یہ بہت اچھا لگ رہا ہے۔ :? :twisted:
  17. ماوراء

    چھوٹی سی غلط فہمی

    یہاں تو آج ہی میں نے دیکھا ہے۔ :? :D ٹینا ثانی کی آواز میں واقعی بہت خوب ہے۔ :)
  18. ماوراء

    جیوکیشنگ

    نیکی اور پوچھ پوچھ۔ میں پہلے ہی کہنے لگی تھی کہ اس پر مزید کچھ لکھیں۔ پھر میں نے سوچا کہیں وکی سے پڑھنے کو ہی نہ کہہ دیں۔ جب گیم آتی ہو نا تو اچھی طریقے سے بتایا جا سکتا ہے۔ اس لیے مجھے تو کم از کم انتظار رہے گا۔ ویسے یہ تھریڈ میں نے آج ہی دیکھا ہے۔ کہیں مس ہو گیا تھا۔ :?
  19. ماوراء

    جیوکیشنگ

    ہاں واقعی شوق کی بھی بات ہوتی ہے نا۔ ویسے اب تک کتنے خزانے ہاتھ لگے ہیں۔ باقی گیمز کے لیے وقت ہوتا ہے۔ لیکن اس کے لیے نہیں۔ کیونکہ اس کے بارے میں زیادہ نہیں جانتی۔
  20. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    دل ہے کہ مانتا نہیں مشکل بڑی ہے رسمِ محبت یہ جانتا ہی نہیں ج
Top