نتائج تلاش

  1. ماوراء

    یادگار لمحات

    تو کیا اتفاق سے آپ کو اپنی ٹیچر کا نام بھی نہیں معلوم تھا؟
  2. ماوراء

    میرے مشاغل

    lol۔ بھئی میں نے تو اسی لیے پوچھا تھا کہ کہیں آپ نے اس کا نام یہ تو نہیں رکھ لیا۔ لیکن شکر ہے۔ کہ جو میں سوچ رہی تھی وہ غلط ہے۔
  3. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    اللہ کا شکر ہے۔ میری طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ کیا شتونگڑہ پوسٹ میں ضرور ہونا چاہیے؟
  4. ماوراء

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    عمیرہ کے آنے کے بعد مجھے یقین ہو گیا تھا کہ زبیر بھی آ جائیں گے۔ لیکن مجھے ڈر تھا کہیں مجھے انٹی کہہ کر ہی نہ بلا لیں۔ لیکن شکر ہے کچھ نہیں کہا۔ :D خیر زبیر محفل پر آپ کو خوش آمدید۔ ویسے کیا باقاعدہ آنے کا پرگرام ہے یا صرف وشز کا ہی تھینکس کرنے آئے تھے؟
  5. ماوراء

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    ہاں کوئی بات نہیں۔ شمشاد بھائی کی بات سے تسلی ہو گئی کہ صفر کی کیا اہمیت ہے۔ اور ویسے بھی میں زبیر سے تھوڑی سی بڑی ہوں۔ اس لیے آنٹی کہنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ ویسے پہلے ہی مجھے سارے دادی اماں کہتے ہیں۔ جب میں سب کو بیٹے کہہ کر بلاتی ہوں۔ :? :lol:
  6. ماوراء

    میرے مشاغل

    وہاب کتے کا نام اپنے انکل بش پر رکھا ہوا ہے کیا؟ :P پاکستان میں ہمارے گھر بھی جو کتا تھا امی نے اس کا نام مائیکل جیکسن رکھا ہوا تھا۔ :? :P
  7. ماوراء

    فرزانہ صاحبہ کی واپسی

    کیا اس سے بھی زیادہ برا کہنے کی توقع تھی؟ ویسے آپ نے کچھ نہیں کیا اسے لیے تو کہا ہے۔
  8. ماوراء

    آپ کی تصویر

    میں نے کچھ نہیں کیا۔۔ :? :D
  9. ماوراء

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    اب اگر میں غلطی نہ کر دوں تو یہ عمیرہ رضوان کی بیٹی ہی ہے۔ :? بھائی کی سالگرہ تو بڑی اچھی ثابت ہوئی کہ آپ یہاں کی ممبر بن گئی ہیں۔ آپ کو محفل پر خوش آمدید۔ اور اپنا تعارف کروانا نہ بھولیے گا۔
  10. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    نہیں۔ :twisted: میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ شاید اب جلدی سے لکھ لیں۔ پر یہاں تو۔۔۔ :? خیر نہیں لکھنا تو بتا دیں۔ میں لکھ لوں گی۔ ؟؟
  11. ماوراء

    آپ کی تصویر

    lol۔۔ یہ کب میں نے لکھا تھا۔ :P آجکل بالکل چھوڑی ہوئی ہے۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں کہ میں نے کبھی پڑھی ہی نہ ہو۔ :)
  12. ماوراء

    سکینڈے‌نیویا

    منصور، کیا واقعی آپ سے فن لینڈ کی تاریخ نہیں لکھنے ہو رہی۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ آئس لینڈ کی بھی آپ ہی لکھیں گے۔ لیکن یہاں تو مجھے کام بنتا نظر نہیں آ رہا۔ اب مجھے خود ہی کچھ کرنا پڑے گا۔ :?
  13. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    جی جیسبادی، اگر محب میری کچھ رہنمائی کریں گے تو کوشش کر لوں گی۔
  14. ماوراء

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    ویسے تو اداسی کو مجھ سے خوف آتا ہے۔ لیکن پھر بھی اگر کبھی میں اچھی لگ رہی ہوں تو آ ہی جاتی ہے۔ اور جب آ جاتی ہے۔ تو میں اپنے سب سے قریبی دوست (اللہ میاں) سے اپنی اداسی شیئر کر لیتی ہوں۔ ابھی شیئر کرنے کی دیر ہی ہوتی ہے کہ اداسی بھاگ جاتی ہے۔ :)
  15. ماوراء

    کوئی اداسی، کوئی یاد؟

    جو کام آپ کرتے ہیں۔ اس سے دل مزید اداس ہو جاتا ہے۔
  16. ماوراء

    تبصرے انتخابِ کلام میر دیوانِ اول

    اور میں بھی ابھی سوچ ہی رہی تھی کہ میں ایک تھریڈ وہاب کے نام سے کھولتی ہوں۔ اور وہاب نے جتنی کتابیں برقیائی ہیں ان کی اس تھریڈ میں تعریفیں کرتے ہیں۔ لیکن آپ نے خود ہی شروع کر لیا۔ ویسے واقعی، میں آپ کی جتنی تعریف کروں، کم ہو گی۔ بس آتے ساتھ ہی شروع ہو جاتے ہیں۔ اور مکمل کر کے ہی سانس لیتے...
  17. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    جلتا ہے جیا میرا بھیگی بھیگی راتوں میں آ جا گوری چوری چوری اب تو رہا نہیں جائے ی
  18. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    ۔ پنجاب کا ڈوپٹہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٢۔ ملٹی نیشنل خواہشیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٣۔ وقت ایک تحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٤۔ چھوٹا کام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٥۔ خوشی کا راز ٦۔ ماضی کا البم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محب علوی ٧۔ ویل...
  19. ماوراء

    [ زاویہ 2 ] تبصرے اور تجاویز

    وجہ؟؟ وجہ تو مجھے بھی نہیں معلوم۔۔۔اور آپ۔۔۔، محفل اداس۔۔؟؟ مجھے آپ کی باتوں کی آج سمجھ نہیں آ رہی۔ :(
  20. ماوراء

    مبارکباد زبیر کو سالگرہ مبارک

    رضوان، خلوص کی نشانی۔۔۔؟ اور امید کیا تھی کہ میں نے آپ کا پیغام صیحح پڑھا نہیں ہو گا؟ :P
Top