~~
مجھے پہلے ہی اس سائٹ کا پتہ تھا۔ اور میں دیکھ چکی تھی۔ لیکن میں سوچ رہی تھی کہ کسی دن رجسٹرر کرواں گی۔ پر جب آپ نے کہا تو تب میں آ گئی تھی۔ ویسے اگر یہاں نہ بھی آتی تو آپ بی ایس بی پر بھی مجھے نہ چھوڑتیں۔ کاش میں یورپ میں نہ ہوتی۔ دور امریکہ میں کہیں رہ رہی ہوتی۔ یہاں تو سارے ملک ساتھ ساتھ...