نتائج تلاش

  1. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ واقعی یہ کتنا مسئلہ ہے نا۔ پاکستانی پاسپورٹ ہو تو انگلینڈ کا ویزہ لگوانا پڑتا ہے۔ حالانکہ باقی سارے یورپین ممالک میں چلتا ہے۔ کیا پتہ یہ لوگ کوئی زیادہ ہی بڑے ہوں۔ :? :lol: ~~
  2. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ تم کیا جانو دل کرتا تم سے کتنا پیار رہتا ہے مجھ کو بس تمھارا انتظار ایسا ہے یہ دیوانہ پن س ~~
  3. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ ہاں، تو مجھے کون سا کسی سے ڈر ہے۔ جو مرضی جس روپ میں آئے۔ ویسے بھی لڑائی کرنے کی اتنی عادت ہو گئی ہے۔ کہ کچھ دن ہنگامہ نہ ہو مزہ ہی نہیں آتا۔(صرف نیٹ کی بات کی ہے۔ ماشاءاللہ ویسے میں بہت ہنس مکھ اور پیار کرنے والی ہوں۔ :lol: ) ~~
  4. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ اپنے جہاں کے ہم بادشاہ ہیں مستی بھرا یہ اپنا جہاں ہے خ ~~
  5. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ مجھ سے بڑا نجومی کون ہے۔ :twisted: اگر تو تم سنجیدگی سے یہ بات کہہ رہے ہو، تو پاگل لڑکے اس بات پر یقین نہ کرنا۔ اس سے اگر بھاری نہیں بھی ہو گا تو بھاری ہو جائے گا۔ کیونکہ تمھارے ذہن میں یہ بات سما جائے گی۔ اور تمھیں کچھ نہ ہونے کے باوجود مشکل لگے گا۔ مجھے تجربہ ہے اس بات کا۔ میں...
  6. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ میں آسان لفظ کا انتظار کر رہی تھی۔ اور یہاں۔۔۔ :? ~~
  7. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ اس دنیا میں جہاں دوست بنتے ہیں تو وہاں دشمنوں کی بھی کمی نہیں ہوتی۔ کچھ ہیں۔ اور بہت سخت قسم کے۔ مجھے تو کچھ اندازہ نہیں ہے۔ کہ کیوں ہیں۔ اللہ انھیں خوش رکھے۔ شکر ہے یہاں میں سکون سے ہوں۔ خیر۔ چھوڑیں اس کہانی کو۔ کہیں یہ باتیں پڑھ کر دشمنی بڑھ ہی نہ جائے۔ :D ~~
  8. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ تمھیں تو بچو بہت اچھے دن ملیں گے۔ ٹھیک ہو جاؤ۔ :twisted: ~~
  9. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ جو پڑھ کر جاتے ہیں۔ وہ اس لیے یہاں نہیں آتے۔ کہ یہاں میں موجود ہوں۔ (دشمن ہیں نا۔ :P ) (مجھے تو اپنے حوالے سے ہی معلوم تھا۔ باقی کسی کا مجھے نہیں پتہ۔ :D ~~
  10. ماوراء

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ~~ یہاں کے جو ممبر نہیں بھی ہیں وہ بھی آ کر ساری پوسٹس ریڈ کر جاتے ہیں۔ اور یہاں کی باتیں میں پتہ نہیں کہاں کہاں سے سن رہی ہوتی ہوں۔ اور اسپریڈر تو پھر یہاں کے ہی ہیں۔ :? ~~
  11. ماوراء

    یادگار لمحات

    ~~ زندگی کا ہر اچھا لمحہ خوبصورت لمحہ ہوتا ہے۔ اور شرارتوں کا تو مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اگر شرارتیں اچھی ہوں تو۔ ~~
  12. ماوراء

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    ~~ باجو، میں ہر وقت تیار رہتی ہوں۔ اس لیے آپ جس وقت مرضی آئیں۔ :) ~~
  13. ماوراء

    کبھی تم بھی۔ ۔ ۔

    ~~ بہت خوب۔ مجھے اندازہ ہو گیا تھا۔ میں نے آپ کے بارے میں اور بھی بہت کچھ پڑھا اور سنا ہے۔ :) ~~
  14. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ~~ ہاں، مجھے میری محنت ابھی ہی نظر آ رہی ہے۔ حالانکہ ابھی کچھ بھی نہیں کیا۔ اچھا۔ اب ہم یہاں اپنی باتیں ختم کریں۔ اس سے پہلے کہ کوئی ہمیں آ کر آنکھیں دکھا جائے۔ ویسے میرا کام جس کو سنانا تھا۔ اس نے سن ہی لیا ہو گا۔ ہاں ہاں وہ ہی جس نے ٹیم میں میرا نام بھی شامل کیا تھا۔ :P :D ~~
  15. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ~~ شکریہ کی تو بات ہے نہ۔ جن سے میں نے مدد مانگی تھی۔ اگر تم ان کی مدد دیکھ لیتے۔ کچھ بھی نہ سمجھ آتی۔ اگر میری جگہ ہوتے تو۔ خیر۔ 5 گھنٹے کی مسلسل میری مدد کی ہے تو شکریہ تو بہت چھوٹا لفظ ہے۔ اور یہ کیا کہہ رہے ہیں کہ ابھی میں نے 2 پوسٹ کیے ہیں۔ میں تو کب سے کر رہی ہوں۔ ابھی تک دو۔۔ :shock...
  16. ماوراء

    اردو وکّی‌پیڈیا

    ~~ قیصرانی، جب پتہ چل جائے تو مجھے بھی بتا دینا۔ میرا تو ابھی سے برا حال ہو گیا ہے۔ اور محب نے میری مدد بھی نہیں کی۔ اللہ بھلا کرے قیصرانی کا جو میری عجیب عجیب باتوں کو برداشت کرتے رہیں ہیں۔ شکریہ قیصرانی۔ ~~
  17. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ محبت دل کا سکون ہے اعتبار محبت دل کی تڑپ ہے یہ انتظار ہو دیکھا ہے آج ہم نے صنم آپ کی آنکھوں میں پیار ی ~~
  18. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ~~ اذیت کا سفر ہم جیسے ہی معصوم کرتے ہیں محبت ظالموں سے ُان کے ہی مظلوم کرتے ہیں ~~
  19. ماوراء

    گانوں کا کھیل

    ~~ ایک دل تھا پاس میرے کر دیا وہ نام تیرے ایک جاں تھی پاس میرے ہو گئی وہ نام تیرے مانگوں تو واپس نہ دینا و ~~
  20. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    ~~ محبت کو رکھو گے پوشیدہ کب تک حقیقت عیاں کرنے کب آرہے ہو ~~
Top