اگر آپ کو جلانا مقصد ہوتا تو ہم نیلا واہن کی تصاویر بھی شامل محفل کرتے۔۔۔ جو کہ ہمارے ارادے میں بہرحال شامل ہے۔ بلکہ یہ بھی بتاتے کہ کل بروز ہفتہ نیلا ساند جانا ہوا۔ اور شاید اگلے ہفتے کشمیر کا چکر بھی لگ جائے۔۔۔ :p
ہماری صدا پر کوئی آتا تو ہم اس کو ساتھ لے کر آتے۔۔ یہاں آکر آواز نہ دیتے۔۔۔ :p
کیا یاد کروا دیا آپ نے نایاب بھائی۔۔۔۔۔ نیلی چڑیل جو کہ پیلی آنکھوں کے نام سے مشہور تھی۔۔۔۔ کتنے ہی "جن" اس پر سنہری وادی کے سنہری پھول والے تالاب سے پانی لا کر اس پر چھڑکا کرتے تھے۔ مگر اس کی آنکھوں کی پیلاہٹ نہ...
شکریہ نایاب بھائی :)
اس میں بلکہ جتنے بھی قدرتی چشموں پر جانا ہوا ہے۔ بشمول نیلا واہن و نیلا ساند ہر جگہ ہی چھوٹی چھوٹی پوروں برابر مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ جو کہ آپ کو اپنے پیروں کے گاؤں کا سمجھ کر وقتاً فوقتاً قدم بوسی کر کے اپنی موجودگی کا احساس دلاتی رہتی ہیں۔ اگر اس میں ہی مراسلہ نمبر 9 کی...
چار جون بروز بدھ کو دوستوں کے ساتھ منصوبہ یہ بنایا کہ دفتر سے آدھی چھٹی مارتے ہیں۔ اور امام بری اسلام آباد میں لوئے دندی سے پہلے ایک چھوٹا سا راستہ ہے۔ جو آگے چل کر پہاڑ کے اوپر جاتا ہے۔ اور وہاں پر ایک آبشار ہے اور قدرتی چشمہ ہے۔ وہاں چلتے ہیں۔ منصوبے کے مطابق انتہائی خاموشی سے اپنے اپنے...
شکریہ سرکار۔۔۔ :)
سر جی جالب نے چند ایک نظماں پنجابی اچ لکھیاں نیں۔ شاید کوئی پندرہ وی۔۔۔۔
:) شکریہ سرکار
جناااب :)
سچ آکھیا ملک صاب۔۔۔ کوئی شک نئیں۔۔۔ :)
شکریہ حاتم صاب :)