بہت عمدہ اور اچھا لکھا فصیح صاحب۔ اسم بامسمیٰ ہیں آپ۔
لوگ تعلق کو یاد کرتے ہیں۔ لوگ لوگوں کو یاد کرتے ہیں۔ یاد ایک لطیف احساس ہے۔ جس پر سدا بہار رہتی ہے۔ جس پر خزاں کا موسم نہیں آتا۔ اور اگر اچھے وقتوں کی یاد ہو تو بہار کا حسن اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ ہر انسان اپنے گرد دائرہ بنا لیتا ہے۔ کچھ لوگوں...