میں نے اس دھاگے کا بغور مطالعہ کیا ہے۔ ہر دواطراف سے شدت ہی دیکھنے کو ملی۔ لیکن انجام منطقی بالکل بھی نہیں ہوا۔ بالکل بھی پسند نہیں آیا۔
مجھے عارف کریم صاحب کے مراسلات سے ذاتی طور پر اختلاف ہی رہتا تھا۔ وہ جب بھی بات کرتے تھے۔ اسلام کو مسلمانوں کو پاکستانیوں کو ہی رگڑتے تھے۔ اور یہ بات وہ...