گزشتہ سفر میں انگریزی کے ایک ہندو پروفیسر میرے ساتھ والی سیٹ پر براجمان تھے۔ وہ بتا رہے تھے کہ ان کی پوری فیملی انڈیا شفٹ ہو چکی ہے۔ وہ بھی گئے تھے۔ لیکن معاشرہ ان کو قبول کرنے پر تیار نہیں۔ وہ پاکستان چھوڑ کر کہیں نہیں جانا چاہتے۔ یہاں سے گئے ہندؤں کے ساتھ بھی جو سلوک ہوتا ہے۔ اس پر کافی تفصیلی...
ویسے سچی بات یہ ہے کہ موجودہ زمرے و ذیلی زمرے والے درجہ بندی مجھے بہت بھاتی ہے۔ ان کو ختم کر کے نئے سابقے ڈالنے کے بعد کیا صورتحال ہوگی۔ اگر اس کا کچھ اندازہ ہو تو ہاں میں ہاں ملا سکتا ہوں۔ وگرنہ انہی زمروں کے اندر ہی سابقے ڈالنے میں کچھ مضائقہ نظر نہیں آتا۔
اچیاں کندھاں والا گھر سی، رو لیندے ساں کھل کے
ایسی 'وا وگائی او ربا رہِ گئی جندڑی رل کے
چار چپھیرے درد انھیرے، ہنجھو ڈیرے ڈیرے
دکھیارے ونجارے آ گئے کدھر رستہ بھلّ کے
یاد آئیاں کچھ ہور وی تیرے شہر دیاں برساتاں
ہور وی چمکے داغ دلاں دے نال اشکاں دے دھل کے
اپنی گلّ نہ چھڈیں 'جالب' شاعر کجھ وی...