نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    "افق کا سفر"

    مجھے پتا چل چکا ہے کہ آپ مجھ سے بھی ناراض ہیں۔ اور آج سے نہیں پہلے دن سے۔۔۔۔:( پوری محفل مجھ سے ناراض ہے۔۔۔۔ :cry:
  2. نیرنگ خیال

    :) شکریہ گڑیا

    :) شکریہ گڑیا
  3. نیرنگ خیال

    سبحان اللہ نایاب بھائی۔۔۔ کس رو میں سوچ کو ڈال دیا۔ ۔۔۔ زبردست۔۔ اس پہلو پر سوچا ہی نہ تھا۔

    سبحان اللہ نایاب بھائی۔۔۔ کس رو میں سوچ کو ڈال دیا۔ ۔۔۔ زبردست۔۔ اس پہلو پر سوچا ہی نہ تھا۔
  4. نیرنگ خیال

    واہ۔۔۔ سبحان اللہ اور یہ ہمارا شاید پہلا آفیشل چکر بھی رہا آپ کے پروفائل پر۔۔۔ لہذا ہمیں خوش...

    واہ۔۔۔ سبحان اللہ اور یہ ہمارا شاید پہلا آفیشل چکر بھی رہا آپ کے پروفائل پر۔۔۔ لہذا ہمیں خوش آمدید کہا جائے۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    جو اپنی ذات سے اک انجمن کہا جائے ۔۔۔۔ وہ شخص تک مجھے تنہا دکھائی پڑتا ہے

    جو اپنی ذات سے اک انجمن کہا جائے ۔۔۔۔ وہ شخص تک مجھے تنہا دکھائی پڑتا ہے
  6. نیرنگ خیال

    کیا بننا تھا اور کیا بن گئے

    خوش نصیب ہیں وہ لوگ جن کو پتا ہے کہ وہ کیا کر رہے ہیں۔ اور وہ آگے جا کر کیا کریں گے۔
  7. نیرنگ خیال

    عبیداللہ علیم وہ رات بے پناہ تھی اور میں غریب تھا

    موجِ نشاط و سیلِ غمِ جاں تھے ایک ساتھ گلشن میں نغمہ سنج عجب عندلیب تھا حرفِ دعا و دستِ سخاوت کے باب میں خود میرا تجربہ ہے وہ بے حد نجیب تھا واہ سرکار۔۔۔ کیا ہی خوبصورت انتخاب ہے۔۔۔ زبردست
  8. نیرنگ خیال

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    کسی خاص موضوع نہیں۔ تخلیق ہر عمل میں تخلیق ہی رہتی ہے۔
  9. نیرنگ خیال

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    آپ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دس کتابیں پڑھ کر آپ ایک بہترین کتاب لکھ سکتے ہیں۔ اینٹن ہاورڈ کے میتھ کی کتاب پڑھ کر آپ اس جیسی کوئی کتاب کا ایک باب بھی لکھ سکتے ہیں۔ یا پھر Recursive مسائل حل کر کے آپ ان کے حل کے کلیہ ایجاد کرنے والے کو پہنچ سکتے ہیں؟
  10. نیرنگ خیال

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    آپ کی نظر میں شاید حصول علم ہی تخلیقی صلاحیت ہے۔ اس لحاظ سے ایک کتاب لکھنے والے سے زیادہ کتابیں پڑھنے والا بہتر ٹھہرتا ہے۔
  11. نیرنگ خیال

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    سوال گندم جواب چنا۔ بات تخلیقی صلاحیت اور آپ کود پڑے ذہانت کو لے کر۔ ریاضی اور سائنس کے نتائج لے کر کیا ثابت کر رہے ہیں۔ یہ نتائج تب کہاں تھے۔ جب سرینواسا در در کی ٹھوکریں کھا رہا تھا۔ جب آج کے روشن نام اپنے دور میں گارڈز کے ہاتھوں تھپڑ کھا رہے تھے۔ تخلیقی صلاحیتوں ساتھ حسب روایت اسلام کو برا...
  12. نیرنگ خیال

    تعارف حافظ اختر علی

    یقین کرنا تو ایک طرف سنی سنائی ہم یاد بھی نہیں رکھتے۔ :)
  13. نیرنگ خیال

    تعارف حافظ اختر علی

    ایک خوش آمدید اس احقر کی طرف سے قبول فرمائیں۔ آپ کے شہر کا فالودہ بہت عمدہ ہے۔ :)
  14. نیرنگ خیال

    بچوں کی تخلیقی صلاحیتیں(بیدار کرنےکی تجاویز)

    ویسے تخلیقی صلاحیت تو خداداد ہوتی ہے۔ ماحول اس کو صرف نکھارتا یا بگاڑتا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بئی یہ ناشتہ وغیرہ تو اوکھا کام ہے۔۔۔۔ :) شکریہ۔۔۔ ہم صرف چائے اٹھا کر نکل لیتے ہیں۔
  16. نیرنگ خیال

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    اب عدالت لگانے والے کو ہی نہیں پتا۔۔۔ یا پھر سب کچھ پتا ہے۔۔۔ اب ہم کیا کہیں۔۔۔ :) جواب دے دیا ہے۔۔۔ بلکہ جواب ہی دے دیا ہے۔۔۔ :p میرا نام۔۔۔۔ دو علامہ کے ساتھ۔۔۔ :eek:
  17. نیرنگ خیال

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    الحمد اللہ۔۔۔ :) آپ سنائیں۔ یہ دھاگہ آپ کو شروع سے پڑھنا پڑے گا جواب کے لئے۔۔۔۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    صبح بخیر۔۔۔۔ تمام ملزمان بری ہوگئے ہیں۔ کیوں کہ وہ کبھی عدالت میں آئے ہی نہیں۔۔۔ بڑے ڈان کی عدالت بھی ہومیو پیتھی ہے۔ نہ فائدہ نہ نقصان۔۔۔ :p
  19. نیرنگ خیال

    فورجی فورجری مبارک‎

    ایسے سافٹ وئیرز موجود ہیں جس میں کالر آئی ڈی آپ کی مرضی کی جاتی ہے۔ مجھے میرے ہی نمبر سے کئی بار کال آئی ہے۔ اس کے علاوہ ٹیلی نار نے تو پتا نہیں کتنے ہی انعام میرے نام کر رکھے ہیں۔ ہر دوسرے دن میرا انعام نکلا رہتا ہے۔ پی ٹی اے پر بھی کئی شکایت کر چکا ہوں۔ لیکن کوئی شنوائی نہیں۔ ابھی کچھ دن پہلے...
Top