تسی نوں کی ہویا؟؟؟
میں نے پہلے تو دیکھا ہی نہیں یہ تو فاتح کے مراسلے اور کوٹ سے پتہ لگا :)
ہاہاہا اف
تسی بڑے مذاقی او :laughing:
(تسی جا رہے او سے یہ جملہ ذہن میں آیا )ہی ہی ہی
جبکہ مجھے تو اس مراسلے سے یہ پاکستان کا سفر کم اور عدم کا سفر زیادہ لگ رہا ہے۔ ماوراء جیسے جہاد پر جا...