تاخیر کے لیے معذرت خواہ ہوں اور سوری الف عین جی کہ اتنی دیر ہونے کی وجہ سے میں آپ کو ذپ نہیں کر رہی بلکہ ڈاریکٹ سوالات یہاں پوسٹ کر رہی ہوں۔آپ اپنی سہولت کے مطابق جوابات دے سکتے ہیں
اس سلسلے کی دوسری گپ شپ ہو گی محفل کی جس شخصیت سے وہ علم و ادب کے حوالے سے کافی جانی پہچانی شخصیت ہیں...