:rolleyes::rolleyes::rolleyes: صحت افزا کہاں سارا وقت اسی میں نکل جاتا ہے۔۔۔کبھی کبھار آپ غریب لوگ بھی تو ہمیں یاد کر لیا کریں نا ہمیشہ ہم ہی یاد کرتے ہیں :laughing::laughing::laughing:
کچھ روز تک تو میں محفل کا چکر لگاتی تھی پر دو دن سے یہاں میرا آنا نہیں ہوا تھا اور ایسی بات نہیں ہے کہ...