ویسے مجھے تصور کر کے ہی ہنسی آ رہی ہے کہ آپ مرغے بن کر کیسے لگیں گے :laughing:
ویسےاکڑوں ہو کر ٹانگوں سے ہاتھ نکال کر کان پکڑنا واقعی کسی سزا سے کم نہیں
لغت میں شامل کیسے کرتے ہیں؟؟؟مجھے تو خریدنی ہے بس
اور آپ کو یہ "اعزاز" کیوں اور کس سے ملتا ہے؟؟؟
بس اسیے ہی سب شدہ کو ملا کر شدہ لکھ...