نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ظاہر ہے جب دوہری چوری ملے گی تو طوطا بھی تو خوش ہو گا ناں۔ :rollingonthefloor:
  2. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    جزی اللہ عنا سیدنا و مولانا محمد ما ھو اھلہ
  3. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ الصلوۃ والسلام و علیک یا سیدی یا نور اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وبارک وسلم ٕ
  4. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کمابارکت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  5. اشتیاق علی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    میں سوچ رہا تھا کہ نیٹ چلاؤں اور محفل پر لوگ آن ہو جاؤں۔
  6. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ضرور بالکل صحیح طریقہ اپنایا جائے تو اس کھیل میں بہت مزہ ہے۔
  7. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    تابعدارہیں ہم آپ کےحکم کے چاچو جان۔
  8. اشتیاق علی

    کیوٹ سی بچی

    وا ہ بھئی واہ۔ ماشا اللہ ۔
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    شاید سب چلتا ہوں۔ میرے خیال میں کہیں کسی سے کوئی غلطی ہو جاتی ہے انجانے میں جو کھیل بگڑ جاتا ہے۔
  10. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    تو آپ کی بات بالکل سچ ہے کہ دانے دانے پہ لکھا ہے کھانے والے کانام۔
  11. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ثابت قدم رہیے چاچو ۔ کوئی بات نہیں۔ لگتا ہے ح والا حلوہ آپ ہی کی قسمت میں ہے۔
  12. اشتیاق علی

    تاسف پروفیسر عبدالجبار شاکر رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    خیر سے کھائیے۔ میرے خیال سے ہر بار آپ کو ہی ح آتا ہے ۔
  14. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    چاچو کیا آپ کبھی الٹی گنگا میں تیرے ہیں۔
  15. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    ٕصلو علی الحبیب الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا نبی اللہ الصلوۃ والسلام و علیک یا سیدی یا نور اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وبارک وسلم ٕ
  16. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    جزی اللہ عنا سیدنا و مولانا محمد ما ھو اھلہ
  17. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صل اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
  18. اشتیاق علی

    بیت بازی کا کھیل!

    اپنی آنکھوں کا کیا کروں یارو ان کو ہجرت کے خواب آتے ہیں
  19. اشتیاق علی

    یونس خان کپتانی سے دستبردار، استعفیٰ اعجاز بٹ کے حوالے کردیا

    ارے یہ تو کپتان یونس خان کا روز کا کام تھا مگر شاید اب سچ میں ہی استعفی دے دیا ہو۔
  20. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top