نتائج تلاش

  1. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    صلوعلی الحبیب صل اللہ تعالی علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم ۔
  2. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد و اصحابہ اجمعین
  3. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کمابارکت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
  4. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللّھم صلی علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنامحمّد کما صلیت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝ اللّھم بارک علٰی سیدنا محمّدو علٰی آل سیدنا محمّد کما بارکت علٰی سیدنا ابراھیم و علٰی آل سیدناابراھیم انّک حمید مجید۝
  5. اشتیاق علی

    تاسف قرض سے نجات

    میری دلی دعا ہے کہ آپ اور دنیا میں تمام مسلمان جو کہ قرض لے چکے ہیں اور چکانے میں مشکلات کا سامنا ہے اللہ آپ کو اور ان تمام مسلمانوں کو قرض سے نجات عطا فرما۔ آمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  6. اشتیاق علی

    ریاض مجید غزل-وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ھوئے - ریاض مجید

    اچھی غزل شئیر کی ۔ بہت بہت شکریہ۔
  7. اشتیاق علی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  8. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    ذمہ داری نبھاؤں گا انشا اللہ آئندہ دیکھ کر میسج لکھوں گا۔
  9. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    خیر میں تو کھانا کھانے گیا تھا ۔ اور لائٹ گئی تھی ۔
  10. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    زیب نہیں دیتی ہیں ایسی باتیں۔
  11. اشتیاق علی

    احمد ندیم قاسمی غزل- درِ کسریٰ پہ صدا کیا کرتا -احمد ندیم قاسمی

    پیاسا صحرا اور فاتح بھائی اچھی شاعری ہے۔ شکریہ۔
  12. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    زینت ہے ژمے سوات کی اصل میں۔
  13. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    چلیے اب ہمیں بھی شامل گفتگو کیجئے۔
  14. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    غلطی ہو گئی نہ شمشاد بھائی درود شریف تو ٹھیک ہے پر یہ الٹی گنگا ہے ۔ میرے بھائی ۔
  15. اشتیاق علی

    مبارکباد ظہیر (طالوت) بھائی کی شادی

    طالوت بھائی کو میری طرف سے شادی کی بہت بہت مبارک قبول ہو۔
  16. اشتیاق علی

    مبارکباد ظفری بھائی کو شادی کی مبارک

    ارے کیا عاشقانہ گفتگو چل رہی ہے۔ واہ بھئی۔
  17. اشتیاق علی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    ارے یہاں تو عشق کے فسانے چل پڑے۔
  18. اشتیاق علی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر3)

    فرصت غم میں ہیں۔ بتانے کا شکریہ ابن سعید بھائی۔
  19. اشتیاق علی

    مبارکباد عید مبارک

    بالکل شمشاد بھائی آپ نے ٹھیک کہا۔ کیونکہ اب تو عیدالفطر جا چکی ہے اور عید الاضحی آنے والی ہے۔ تو یہ عید مبارک تو بڑی عید کے لیے ہی ہوئی۔
  20. اشتیاق علی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ہاں بھئی بہت ہی اچھی خبر ہے۔ شادی مبارک
Top