پیارے عمران بھائی!
مجھے کورل ڈرا میں ڈائریکٹ اردو ٹائپ کرنے کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات درکار نہیں ہیں ۔ ورڈ میں ٹائپنگ کے لیے عام طور پر فونیٹک کی بورڈ استعمال ہوتا ہےمگر میں نے تو اپنا کی بورڈ خود ڈیفائن کیا ہے ۔ اس لیے فونیٹک استعمال نہیں کر سکتا ۔ہاں اگر ورڈ سے اگر کوئی ڈاکو مینٹ کورل...