اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کمابارکت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید۔
عمران بھائی دوستی میں معذرت کہاں سے آگئی۔
Rarکو ایکسٹریکٹ کیجئے اور فانٹس حاصل کیجئے اگر Winrarنہیں ہے آپ کے پاس تو لنک میں دے دیتا ہوں۔
Winrarڈاؤنلوڈ کیجئے۔
فانٹس کے لنک بھی دے دیتا ہوں۔
اردو محفل کے ڈاؤنلوڈ سنٹر میں اردو فانٹس
رنگا رنگ یونیکوڈ فانٹس کی دنیا جہان قلم...
تصاویر دیکھ کر تاج محل پر ایک شعر یاد آ گيا۔
ایک تاج محل دل میں ہر کوئی ہے چھپائے
کوئی تو بنا پائے کوئی نہ بنا پائے
تاج محل واہ مغلیہ سلطنت کا ایسا کارنامہ جسے آج تک دنیا مانتی ہے۔ اس میں فن خطاطی کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔
بہت اچھے۔ عمدہ شئیرنگ ہے۔
محترمہ جیہ مجھ سے ناراض ہو رہی تھی۔ کیونکہ میں نے ت لفظ سے تمہارا بنا دیا اور محترمہ نے کہا کہ تمہار ا کی جگہ آپ لکھنا تھا۔ اس بات پر وہ ناراض ہو گئیں۔
پہلے تو آپ یہ چیک کریں کہ اردو لینگوئج انسٹال کی ہوئی ہے۔
سکرین شاٹ
اب آپ ورڈ میں جائیے وہاں پر نیو ڈاکو مینٹ پر جائیں اسی ٹیب سے اردو سلیکٹ کیجئے اپنی پسند کا فانٹس سٹائل سلیکٹ کیجئے اور اردو ٹائپ کیجئے۔
امید ہے کہ اب آپ کو سمجھ آ گئی ہو گی۔
اللھم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
اللھم بارک علیٰ محمد و علیٰ آل محمد کمابارکت علی ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
اگر آپ نے فونیٹک کے علاوہ کوئی یوزر ڈیفائن کی بورڈ بنایا ہے تو وہ فائلیں یہاں ہوتی ہیں۔ اگر فائلیں نہیں ہیں تو يوزر ڈیفائن کی بورڈ کوئی بھی ڈیفائن کر لیں اور بعد میں یہاں سے اٹھا لیں تاکہ جب بھی ان پیج انسٹال کرنا یہ فائلیں اسی ونڈوز والے فولڈر میں پیسٹ کر دیں۔ اس سے آپ کو بار بار کی بورڈ...