عمران شناور صاحب میری طرف سے آپ کو السلام و علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان پیج۲۰۰۰میں یہ فانٹس کام نہیں کریں گے ۔ البتہ ہاں اگر آپ کے پاس نیا ان پیج 3 رجسٹرڈ ورژن ہے تو آپ اس میں یہ تمام فانٹس استعمال کر سکتے ہیں۔ کیونکہ ان پیج 3 یونی کوڈ بیسڈ ہے ۔
ٹیلی نار والا فانٹ تو میری طرف بالکل صحیح کام...