الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

اشتیاق علی

لائبریرین
بالکل نہیں۔ وہ جھنگ کے ایک گاؤں سے یہاں کمپیوٹر آپریٹر کی جاب کرتے ہیں۔ تو کھانا سالن وغیرہ یہیں کالج میں پکاتے ہیں۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
تب تو وہ شیف کے ساتھ ساتھ ایک ٹیلر ماسٹر بھی بن سکتا ہے ۔ مگر وہ اپنے کپڑے وغیرہ گھر سے دھلواتے ہیں ہر ہفتے گھر کو چلے جاتے ہیں ۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ٹماٹر زیادہ استعمال کرتی ہیں آپ؟ ویسے کوئی چیز کھلائیں گی تو مانیں گے کہ آپ ایک اچھی کک ہیں یا نہیں۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
خیر پشتون کی بیٹی کو پشتو نہیں آئے گی تو کیا ہندکو آئے گی و من فارسی ہم می دانم
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top