چھوٹے بھیا ۔۔ ۔ زکریا ۔۔ ۔ ماورہ ۔۔ ۔ شمشاد ص ۔۔۔
آپ سب سے گزارش ہے ۔۔ اگر کہیں پر میں کچھ رپلائی لکھ رہی ہوں یا لکھا ہے اور کوئی ۔۔۔۔اگر وہاں آکر میرے رپلائی کے جواب میں کچھ بک بک ۔۔ ۔ یا اپنے جیسی کوئی سٹوپڈ آنسر (بظاہر مجھے ) لکھتا ہے تو
آپ وہاں سے میری اپنی لکھی ہوئی رپلائی ڈیلیٹ کر...