نہیں میں نے نوے فیصد بولا لکھا ہے ۔۔ آپ اپنے آپکو اسُ نوے فیصد میں شامل مت سمجھئیے ۔۔
ایسے کچھ گنے چنے ہیں جنکو میں بہت اچھا سمجھتی ہوں اور بہت عزت بھی کرتی ہوں ۔ ۔
شمشاد ص ۔ ۔ چھوٹے بھیا ۔ ۔بڑے بھیا ۔ ۔ضبط ۔ ۔نبیل ۔ ۔آصف ۔ ۔ زکریا ۔ ۔حسن ۔۔ ۔اور جن سے میری اچھی بات ہے میں جانتی...