باجو، آپ کو ہر نام کے ساتھ ایک ترازو نظر آ رہا ہو گا۔ کسی کا برا رویہ دیکھیں تو اس کی پوزیشن ڈاؤن یہاں سے کر دیا کریں۔ لیکن یاد رکھنا پوائنٹس میں کمی کرنی ہے، اضافہ نہیں۔۔۔لیکن یہ بھی یاد رکھنا کہ کسی کی پوسٹ اچھی ہو تو اس کے پوائنٹس میں اضافہ کرنا ہے۔...