اچھا ٹھیک ہے ۔ اب کے اگلی لاٹری میں نکلا تو وہ آپکو بھیج دوں گی پکا ،۔۔۔
اب اگر یہ بھیجا تو مناہل نے شور ڈالنا ہے کہ یہ کیمرہ وہ پہلے ہی اپنا کہہ چکی ہے ۔ کیونکہ میں اپنے کیمرے کو ہاتھ نہیں لگانے دیتی اسکو ، ۔۔ تو اس نے شکر کیا ہے لاٹری میں ہی سہی پر نکلا تو ہے ۔