نتائج تلاش

  1. ت

    کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

    اچھا کل کرون گی فون کل میرا ٹیلی فونک ڈے ہے ۔ جب تک میں دو ،۔ چار فون ناکرلوں چھٹی کے دن ۔ ۔بیڈ سے اترتی نہیں ۔ ۔کل کرتی ہوں فرزانہ کو بھی ۔ ۔ اور حسن کی طیبعت پتا کرتی ہوں ۔
  2. ت

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    :( آج تو آخری قسط تھی اسکی ۔ حسن آرا کو ہم غلط سمجھ رہے تھے ماورہ :grin: وہ تو بہت اچھی رہی سب سے ۔
  3. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    یہ لیں بلب کو اندر سے جتنا میں لے سکی ہوں اتنا حصہ ہی آسکا ہے نظر ۔ ۔ اب اسکا ذرا تفصیلی جائزہ لیں اگر کچھ سمجھ آگئی تو مجھے بتائیے گا ، ۔۔
  4. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    ابھی لائی تازہ تصویر ۔ اسکا ذرا جائزہ لیں شاید کچھ پتا چل سکے ۔
  5. ت

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    شکر ہے آج آپ نے بھی یخنی پلاؤ کھایا :grin: اور پیا ، ۔۔
  6. ت

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    مجھے یاد کراتے رہنا تمھاری سالگرہ آرہی ہے ۔ میں بھول جایا کرتی ہوں ۔ :(
  7. ت

    مچھلی کے سیخ کباب ۔

    بوُ بوُ مچھلی کی بوُ آرہی ہے :(
  8. ت

    مبارکباد ٹرن ٹرن عید مبارک ۔ ۔ ۔

    دیکھ لیں آج میں نے آپکو سونے نہیں دیا اور حسنہ اور حسن آرا دکھا کر چھوڑا ۔ ۔۔ مگر آج تو جب آپ نے دیکھنا شروع کیا ڈرامے کی آخری قسط آگئی تھی :grin::grin: آپ ہمیشہ دیر کر دیتی ہیں ۔
  9. ت

    سانوریا فلم کے گانے

    شکریہ ۔ ۔ ۔ :aadab:
  10. ت

    لائبریری میں تقریب !

    :rolleyes: تو آپ رانی کو دیکھنے گئے تھے :confused: :eek: ۔ ۔ رانی بھی کوئی چیز ہے دیکھنے کی بڑے بھیا ؟ مجھے تو بہت فضول لگتی ہے ۔ قد میں چھوٹی ۔ ۔ اوپر سے آواز سنئیے اسکی پھٹا ڈھول ۔ ۔۔ آواز تو نکلتی نہیں اسکی :( فلم بھی نہایت بکواس :mad:
  11. ت

    لائبریری میں تقریب !

    اچھا جب کوئی دیکھکر آیا تو بتاؤں گی ۔
  12. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    چھری سے تو صرف بلب ٹوٹے گا ناں :rolleyes: آدھا حصہ پھر بھی اسکا اندر ہی رہنا ہے ۔ اسکو کون اتارے گا ، گھرکیا ہے فون ہے کوئی اللہ کا بندہ جوآئے اور لگائے ۔ سب کا جواب آیا ہے کہ آنٹی :rolleyes: آپ سے بلب نہیں لگتا ۔ ۔۔ صبر کریں جب چکر لگا تو آجائے گے ۔ ابھی ایک تو جل ہی رہا ہے۔
  13. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :( نہیں مجھ سے دوپٹے لیپٹ لپوٹ کر بھی نہیں اترتا :( یہ اندر سے ہی کچھ الگ سا نرالا سا ہی ہولڈر ہے کچھ سمجھ نہیں آرہی ۔ عام لائٹ کو تو اندر کی طرف دبا کر تھوڑا تو گھما کر ہولڈر سے نکال لیا جاتا ہے ۔ مگر اس کو میں دائیں پھر بائیں بھی سب زور آزمائی کرچکی یہ تو ہلتا ہی نہیں ہے :( اب...
  14. ت

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    :rolleyes: ہاں ناں ۔ ۔ ۔۔ تو اور کیا کریں ۔؟ :confused:
  15. ت

    آپ کے ادبی ذوق کی آزمائش۔۔۔۔

    :grin: ہاں مجھے پتا ہے آپکا کوئی قصور بچاری کا نہیں ہے ۔ یہ تو اب جس نے لکھا ہے اسیُ سے غلط ہے ۔
  16. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    چند منٹ پہلے اک شکار ہاتھ آتے آتے نکل گیا ۔ آٹا ''(ڈلیورڈ ) دینے آیا تھا میں جتنی دیر جوتی پہن کر نکلتی اسکو بلانے ۔ وہ آٹا رکھ کر اڑنچھو ہو چکا تھا ۔ ۔۔ اب کسی اور کا انتظار ہے کوئی تو آئے ۔ :(
  17. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :( ہاں آپ قریب ہوتے تو کیا ہی بات تھی ۔ :( میں نے بڑی کوشیش کی ہے مگر مجھ سے بلب ہولڈر کے اندر سے نکل ہی نہیں رہے ہیں :( پھر ڈر کے مارے زیادہ زور بھی نہیں لگاتی کہ کہیں ٹوٹ کر میرے ہی ہاٹھ زخمی ہوجائے تو :( یہ دیکھئے میں تصویر لے آئی اک ہی کانا بلب اسوقت آن ہے ۔ دوسرے دو کمبحت اک...
  18. ت

    ایمرجنسی کی آمد؟

    خبریں تو انکو مل ہی رہی ہیں جیسے تیسے ۔ ۔ مگر پہلے کے جیسے جوش جذبے کے ساتھ نہیں ہیں :grin: پہلو پہ پہلو بدل رہے ہیں ۔ کہ اب کیا ہورہا ہوگا پاکستان میں ۔ ۔ ۔ جب بےنظیر کا جہاز اترا تو بہت بے چین تھے یہ دیکھنے ۔۔ جاننے کو کہ کس راستے سے وہ آتی ھے ؟ مگر کچھ پتا نہیں چلا تو پانی کے گلاس پی ،...
  19. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 12

    :( چھوٹے بھیا میرے کمرے کے دو بلب ایک ساتھ فیوز ہوگئے ہیں :( :( مجھ سے اترُ ہی نہیں رہے کیا کروں ؟ کیسے لگاؤں انکو ؟ :(
  20. ت

    لائبریری میں تقریب !

    جی ہاں شگفتہ کو عین تقریب کے دن ، ۔۔ وہ بھی عین وقت پر دیکھ کر ۔۔ ۔ سمجھئیے مجھے چاند ہی نظر آیا ہے ۔ بہت بڑی بات ہے ۔
Top