یعنی کہ بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ۔ ففٹی ففٹی چانس نظر آرہا ہے ابھی ماورہ بتا کر گئی تو ہے کہ انشااللہ صبح یہ تقریب سرے چڑھ ہی جائے گی ۔ :grin::grin:
( اب مجھے انتظار رہے گا ، ۔۔ اگر میں وقت پر نا آکر نظارے کرسکی تو آپ مجھے بتائیے گا کون آیا ہے کون گیا ہے :grin: اور کون سرے سے...