ٹھیک ہے مجھے کوئی سٹوری پسند آئی تو بتایا کروں گی کہ بڑے بھیا یہ اچھی ہے (جو کہ مجھے کبھی بھی اردو کی پسند نہیں آتیں :grin: )
ورنہ دیکھنے سے پہلے پوچھُ جایا کریں ،۔۔ کوئی فضول دیکھنے سے بہتر ہے بندہ دیکھے ہی ناں ،۔۔
آنکھیں :confused: ؟ میں نے کبھی غور سے دیکھا ہی نہیں...